Sunday 27 November 2011

[PF:167519] ILM.

دیکھو عامر! جس کے پاس دولت نہ ہو وہ سخی نہیں ہو سکتا سخاوت کے لئے اچھے دل کی نہیں ، بھرے خزانے کی بھی شرط ہے جو آدمی تعلیم یافتہ نہیں وہ کبھی بھی یہ نہیں که سکتا که علموں بس کریں او یار جب علم ہے ہی نہیں تو بس کس بات کی ؟ پیج ٤١

دنیا میں صرف دو صاحبان علم ایسے ہیں جو عمل کے اکھاڑے میں اتر کر علم حاصل کرتے ہیں بھائی جان ایک سائیں دوسرا سائنٹسٹ ! دونوں کو اپنی اپنی لیبارٹری میں قلع بند ہو کے علم حاصل کرنا پڑتا ہے کتاب پڑہ کے نہیں رسالہ پڑہ کے یا کالم لکھ کے نہیں بات لیبارٹری میں منکشف ہوتی ہے اور علم حاصل ہوتا ہے تو الفاظ ان کا ساتھ نہیں دیتے اور ان کا بیان رک جاتا ہے وہ کچھ بتا نہیں سکتے

از اشفاق احمد من چلے کا سودا پیج ٦٠


--

صرف عمل اور ردعمل کا نام زندگی ہے. منطقی جواز تو بعد میں تلاش کیا جاتا ہے
My Blog

--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
Blog: http://rehansheik.blogspot.com
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members is unethical act.
Please avoid any post linked to facebook.
Thanks

No comments:

Post a Comment