Monday 6 May 2013

[PF:172152] Fwd: {to_know_about_islam} ✿~✿ Zaitoon - Olive ✿~✿

AS RECEIVED

---------- Forwarded message ----------
From: Rubina Yasmeen <rubina_yas@yahoo.com>
Date: Sun, May 5, 2013 at 8:15 PM
Subject: {to_know_about_islam} ✿~✿ Zaitoon - Olive ✿~✿
To: Rubina_Yas@yahoo.com


 

 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

 

 


--
--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Careful in Islamic Discussions;
Bad language and insolence against Prophets (and / or their companions, Islamic Scholars, and saints) is an Instant ban.
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed.
This is not Dating / Love Group, avoid sending personnel messages to group members.
Do not post anything linked to (or in favor of) facebook.
Thanks
 
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Pak Friends" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to karachi-786+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

{Kantakji Group}. Add '11823' Fwd: Data analysis: Big month for Saudi sukuk as Malaysia heads to the polls

---------- Forwarded message ----------
From: Islamic Finance Information Service <825366.1357449625@ems.euromoneyplc.com>
Date: Tue, May 7, 2013 at 6:03 AM
Subject: Data analysis: Big month for Saudi sukuk as Malaysia heads to the polls
To: "kantakji@gmail.com" <kantakji@gmail.com>


IFIS Weekly News


This is the data analysis alert from the new and improved IFIS. Our new look and layout bring you a faster, much more user-friendly experience across all news, Islamic finance databases, research papers and more.

Remember to save  www.islamicfinanceservice.com in your 'favourites' now.

IFIS subscribers should have received an email on Monday with log-in instructions for the new website. If you have any queries or would like to have a demo of the new IFIS, please contact Simon Pollington at spollington@islamicfinanceservice.com or on +44 (0)20 7779 8071.
May 6, 2013


Big month for Saudi sukuk as Malaysia heads to polls

Research by Mahinaz El Aasser

April's global sukuk issuance kept to the $8bn to $11bn monthly range seen so far in 2013 - a fairly consistent ballpark given the wide variance to which the market is accustomed. Sukuk in April reached just under $8.8bn, compared to $9.8bn in March, showing an 11% drop. The month was, however, up 75% on April last year, which was marked as the lowest month of 2012 in terms of sukuk volume.


Saudi Arabia came close to taking the lead for sukuk issuance over the month by obligor, with Malaysian volume again in decline amid political uncertainty ahead of May 5's closely contested general election. The month started with Sadara Basic Services' $2bn musharaka sukuk, which will be used in setting up the world's largest integrated chemical facilities – Sadara complex. The sukuk received decent local demand and was oversubscribed 2.6 times.

Saudi Arabia was bullish this month and borrowers issued three more sukuk, although - unlike Sadara's domestic sale - these were domiciled in Cayman Islands and Malaysia. Saudi Electricity Company brought a $2bn dual tranche sukuk on April 8 with different maturities; 2023 and 2043. The longer tranche set a new tenor record for a benchmark international sukuk and was priced at a coupon rate of 5.06%, compared to 3.47% for the 10 year maturing tranche.

Later in the month, Al Bayan opened up the international market in a different way when it issued the first ringgit sukuk from a Saudi company. Al Bayan started a MR1bn sukuk wakalah programme and issued its first tranche on the April 24, worth MR200m ($64.43m).


April witnessed a new entrant from Indonesia - PT Tiga Pillar Sejahtera Food Co. The borrower issued a Rp300bn ($30.69m) ijara sukuk. The month also saw the comeback of Kuwait, which had not seen a sukuk issuer since April 2007. Yusu A. Alghanim & Sons Co. brought a dual tranche sukuk al istithmar with a total worth KD12.5m with different maturities. The issue size, which is small compared to the benchmark GCC deals the market is used to, is considered more of a test by Rasameel Investment Bank, which wanted to check the market's response to this type of sukuk.

Saudi's nearest competitor, the UAE, showed up with only $500m of wakala sukuk issued by Sharjah Islamic Bank under its $1.5bn trust certificate issuance programme.

Three of Saudi's four deals lead the table for the top ten sukuk issued in April.


Despite the slightly lower overall volumes, there were plenty of optimistic signs coming through that the sukuk market is continuing to gain momentum in its growth. Following Bank Asya's successful issuance in March, AlBaraka Turk and Turkiye Finans both issued dollar deals. These don't make it into the IFIS monthly figures for April as both came right at the end of the month and their official closing dates (which IFIS uses to compile the Sukuk Database) fall in May. Turkiye Finans closed on Wednesday and priced at 3.95% while AlBaraka Turk priced at 7.75%. Agaoglu Group also announced plans to issue $2bn of sukuk.

In the MENA region, Tunisia is considering its TD1bn in the second half of 2013. In Egypt, Al Azhar requested several changes on the sukuk bill, although giving a general approval. Al Azhar asked for amendments to nine articles out of 30, but however gave a final nod this week to the Shura Council. Having passed this hurdle, it is expected that Egypt will proceed with its sukuk issuance with the aim of supporting its economy.

 

 Home| About Us | Email Preferences | LinkedIn | Twitter

 


This communication is from Euromoney Institutional Investor PLC, a company registered in England and Wales under company number 954730 with registered office at Nestor House, Playhouse Yard, London EC4V 5EX, UK.


--
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Kantakji Group" group.
To post to this group, send email to kantakjigroup@googlegroups.com
To unsubscribe from this group لفك الاشتراك من المجموعة أرسل للعنوان التالي رسالة فارغة, send email to kantakjigroup+unsubscribe@googlegroups.com
For more options, visit this group at
http://groups.google.com/group/kantakjigroup?hl=en
سياسة النشر في المجموعة:
ترك ما عارض أهل السنة والجماعة... الاكتفاء بأمور ذات علاقة بالاقتصاد الإسلامي وعلومه ولو بالشيء البسيط، ويستثنى من هذا مايتعلق بالشأن العام على مستوى الأمة... عدم ذكر ما يتعلق بشخص طبيعي أو اعتباري بعينه باستثناء الأمر العام الذي يهم عامة المسلمين... تمرير بعض الأشياء الخفيفة المسلية ضمن قواعد الأدب وخاصة منها التي تأتي من أعضاء لا يشاركون عادة، والقصد من ذلك تشجيعهم على التفاعل الإيجابي... ترك المديح الشخصي...إن كل المقالات والآراء المنشورة تُعبر عن رأي أصحابها، ولا تعبّر عن رأي إدارة المجموعة بالضرورة.
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Kantakji Group" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to kantakjigroup+unsubscribe@googlegroups.com.
To post to this group, send email to kantakjigroup@googlegroups.com.
Visit this group at http://groups.google.com/group/kantakjigroup?hl=en.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

[karachi-Friends] Daily Qur'an & Hadith 07 May 2013 (27 Jamadi us'Sani 1434)

English Translation of Al-Quran

[22].Surah Al-Hajj [The Pilgrimage]

Ayat 63. See you not that Allah sends down water (rain) from the sky, and then the earth becomes green? Verily, Allah is the Most Kind and Courteous, Well-Acquainted with all things.

Ayat 64. To Him belongs all that is in the heavens and all that is on the earth. And verily, Allah He is Rich (Free of all wants), Worthy of all praise.

[Tafseer]  Sees thou not that Allah sends down rain from the sky, and forthwith the earth becomes clothed with green? for Allah is He Who understands the finest mysteries, and is well-acquainted (with them). Latif, as a name of Allah, is as difficult to define in words as the idea it seeks to represent is difficult to grasp in our minds. It implies: (1) fine, subtle (the basic meaning); (2) so fine and subtle as to be imperceptible to human sight; (3) so pure as to be incomprehensible; (4) with sight so perfect as to see and understand the finest subtleties and mysteries. (5) so kind and gracious as to bestow gifts of the most refined kind; extraordinarily gracious and understanding. No. 4 is the predominant meaning here and in 12:100; Nos. 2 and 3 in 6:103; and No. 5 in 42:19; but every shade of meaning must be borne in mind in each case, as a subsidiary factor in the spiritual melody.

Ayat 64. To Him belongs all that is in the heavens and on earth: for verily Allah,- He is free of all wants, Worthy of all Praise. Each of the verses 22:61 -63 mentioned two attributes of Allah with reference to the contents of that verse. This verse now sums up the whole argument, and the two attributes with which it closes sum up the idea by which we can understand Allah's goodness. Allah's loving kindness and mercies are not like those of human creatures who all depend upon one another, and often expect some kindness or recognition in return. Allah is above all wants and depends in no way whatever on His creatures. His mercies have therefore a special quality, which we cannot describe except by gratefully singing the praises of Allah.

English Translation of Hadith  

Hazrat Abu Musa (May Allah be pleased with him) reported: The Messenger of Allah [SAWW](PBUH) said, "The similitude of guidance and knowledge with which Allah has sent me is like a rain which has fallen on some ground. A fertile part of earth has absorbed water and brought forth much grass and herbs. Another part, which is solid, held the water and Allah benefits men thereby, who drank and gave others to drink, and used it for irrigation. But some of it has fallen on a portion of sandy land which neither retains the water nor produces herbage. Such is the likeness of the man who understands the religion of Allah and who gets benefit of what Allah has sent me with; he learns and teaches others. It is also the likeness of the man who neither raises his head on that account (meaning he does not benefit from what the Prophet [SAWW](PBUH) was sent with) nor accepts Allah's Guidance with which I am sent".

[Al-Bukhari Book 01,Chapter 03, Hadith # 079] 

Lesson : as mentioned above in Surah Al-Hajj Ayat 63."Allah sends down water (rain) from the sky, and then the earth becomes green? Verily, Allah is the Most Kind and Courteous, " this Hadith the guidance and knowledge which was sent to mankind through the Prophet (PBUH) is compared to the rain which is beneficial, because this knowledge resuscitates the dead hearts as does the rain to a barren land. One who makes use of this knowledge is likened to a good soil, and one who acquires this knowledge and imparts it to others but does not put it into practice is considered akin to a hard land which holds water and other people utilize it. A person who neither learns it nor acts upon it is like a desolate land which neither holds water nor produces anything. Such a person is the worst of all because he neither himself benefits from it nor lets others make use of it. This Hadith induces one to acquire knowledge, impart it to others, put it into actual practice and warns people from neglecting this duty.    

 

Please click this link to see past dates messages if you are missing any https://groups.google.com/group/quran_forum?hl=en or http://dailyquranhadith.wordpress.com/

Disclaimer: This e-mail is not SPAM & its never sent unsolicited. You have received this mail because you subscribed to it or, someone forwarded it to you. or your e-mail address to us.

To unsubscribe reply with subject "unsub" with a reason to Unsubscribe, We required reason only to correct our Mistakes.

or to subscribe if this message was forwarded to you send e-mail to quran.forum@gmail.com or to Quran_Forum-subscribe@yahoogroups.com

see us at facebook http://www.facebook.com/RDQH1 or Visit us at www.quranacademy.com and www.tanzeem.org also download Quran from www.quranpda.com 

Bayan-ul-Quran by Dr Israr Ahmad, with Urdu Translation Audio www.quranurdu.com/bayanulquran

(Jazak Allah Khair) الله تعالی آپ کواعلی درجات اور آسانیاں عطا فرمائے
جزاكم الله خيرا وأحسن الجزاء في الدنيا والأخرة

{Kantakji Group}. Add '11822' تحميل المعايير الشرعية من 42-48

الاخوة الاعزاء
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

بامكانكم تحميل المعايير الشرعية الاضافية من خلال الرابط التالي

وشكرا
 
Dr: Mousa AL-Qudah
mobil : 00962799008118
fax : 0096265932369
p.o Box : 831038
Amman_11183 Jordan

Fwd: [alwayz2gather] میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟جمیلہ/پشپا۔۔۔۔۔۔19


میں نے اسلام کیوں قبول کیا؟

 

جمیلہ/ پشپا

میرے والد کا نام شیو رام بھگت تھا، والدہ کا نام سومی بائی تھا۔ میرا تعلق پنجاب کے راج پورہ ضلع پٹیالہ کے بھگت خاندان سے تھا۔ ہم لوگ تین بہنیں تھیں۔ میرے اللہ کو مجھ سے پیار تھا اور میرے رب نے کرم کیا کہ ایمان کی دولت سے نوازا اور کفر کو مجھ سے دور کیا اور بظاہر ''مسلم عورت کی ستر پوشی'' میرے اسلام لانے کا سبب بنی۔ ہمارا گھرانہ غریب تھا۔ میری والدہ کی بہن کی شادی ایک بڑے گھرانے میں ہوئی۔ جب میری شادی ہوئی، اس وقت میری عمر ٢٠ سال تھی۔ میری خالہ نے سوچا کہ میری بھانجی بھی بڑے گھر میں آ جائے، اس لیے انھوں نے اپنے دیور کے بیٹے سے جو کہ سی بی آئی آفیسر تھے، میری شادی کرا دی۔ میری والدہ امیر غریب کے خوف کی وجہ سے شادی پر آمادہ نہ تھیں۔ ایک طرح زبردستی یہ شادی کرائی گئی۔ شادی کے بعد معلوم ہوا کہ جن سے میرا بندھن بندھا ہے، وہ بے حد لاپروا اور شرابی ہیں۔ سسرال میں میرا حال تو نوکر سے بھی بد تر تھا اور میں کٹھ پتلی کی طرح سسرال میکے میں گھمائی جاتی۔ ١٩٧٠ء میں میری شادی ہوئی اور ١٩٧٣ء میں میرا بیٹا پیدا ہوا۔ اس وقت میں بے حد ستم رسیدہ حالت میں اسپتال میں تھی۔ میری ماں نے بھی میری پروا چھوڑ دی۔ بے چاری کیا کرتی، حالات ہی ایسے تھے۔ میں نے لوگوں کے جھاڑ و برتن کیے اور ایسے حالات میں اللہ نے دو بیٹے اور ایک بیٹی کی مجھے ماں بنا دیا، اللہ نے مجھے دماغ بہت تیز دیا ہے۔
 
میں نے ١٩٨٠ ء میں سلائی کڑھائی کے کارخانے میں ٢٥٠ روپے ماہانہ تنخواہ پر کام شروع کیا۔ وہیں سے میرا اسلام سے تعلق جڑا۔ وہ کارخانہ کسی ہندو کا تھا، لیکن اس میں نوکر مسلمان تھے اورمسلمان بریلوی خیال کے تھے۔ میں ساڑھی پہن کر کارخانے جاتی اور میرا بلاؤز بغیر آستین کے ہوتا تھا۔ مسلم ورکر بولے: بہن جی، آپ ہمارا ایمان خراب کرتی ہیں! میں بولی : ایمان کیا ؟ وہ بولے: ہم لوگ مسلمان ہیں اور ہمارے یہاں مسلم عورت ستر پوش یعنی پوری ڈھکی چھپی رہتی ہے اور اس لیے مردوں کا ایمان بھی سلامت رہتا ہے اور عورتوں کا بھی۔
 
میں نے کہا کہ ایمان کیا ہے؟ بولے کہ ایک کلمہ ہے۔ وہ پڑھا جاتا ہے۔ میں بولی کہ وہ تو مسلمان عورتیں ہیں، اپنے دھرم کی وجہ سے کرتی ہیں، مسلم ورکر بہت دردمندی سے بولے کہ بہن جی، آپ چاہے جو بھی ہوں، ہمارا دل چاہتا ہے کہ آپ بھی ہماری ماں بہنوں کی طرح کپڑے پہنو۔ میرے دل میں ان کے ایمان کی، ستر پوشی کی بات گھر کر گئی اور میں سوچنے لگی کہ کیسا اچھا ایمان ہے ان کا، اور ان کے یہاں کس قدر عورت کی عزت کی جاتی ہے اور ان ورکرز کے ایمان کے اندر آنے کے لیے میرا دل بے قرار ہو گیا۔ اگلے دن میں نے کہا کہ بھائی میں تمھارے ایمان میں آنا چاہتی ہوں، مجھے کیا کرنا ہو گا؟ بولے: ایک کلمہ ہے، وہ پڑھنا ہو گا۔ میں نے کہا: جلدی مجھے پڑھاؤ۔ بولے کہ ہم نہیں پڑھا سکتے، ہمارے بابا پڑھائیں گے۔ اور وہ فلاں دن آتے ہیں۔ اب مجھے اس فلاں دن کا بے قراری سے انتظار رہنے لگا۔ خدا خدا کر کے وہ دن آ گیا۔ ایک لمبا سا چوغا اور طرح طرح کی گلے میں مالائیں پہنے اور ہری ٹوپی پہنے بابا کارخانے میں تشریف لائے اور انھوں نے رومال پکڑوا کر کہلوایا: صلی علیک یا محمد۔ یا اللہ۔ یا محمد۔ یا علی المدد۔ کر مدد۔ یہ اس زمانے کا میرا ایمان تھا۔ جیسے کہا، جو بتایا، میں نے کہا اور پڑھا اور بہت زمانے تک ہر وقت یہ ورد کرتی رہی اور پھر مجھے بتایا گیا کہ قبروں پر جانا ہے، میں ان بابا کی مرید بن گئی۔ اور میں نے ہندوستان کے بڑے بڑے مزاروں پر حاضری دی اور جیسا وہاں ہوتے دیکھا، ویسے کرتی رہی۔
 
ادھر میں نے ساڑھی کی جگہ سوٹ پہننا شروع کیا اور خود کپڑے ڈیزائن کرنا شروع کیے اور میرے ڈیزائن ڈریس کی بہت قیمت لگی۔ میں نے الگ سے مشین خریدی اور خود ڈیزائن کر کے ڈریس تیار کی اور بازار میں فروخت کی، میرا کاروبار چل نکلا۔ ١٩٨٢ء میں اوکھلا فیز۔ ٢ میں، میں نے اپنے کارخانے کی بنیاد ڈالی اور الگ سے مسلم ورکرز رکھے۔ مجھے کمانے کی دھن لگ گئی اور اللہ نے قابل بنا دیا کہ نہرو نگر، نئی دہلی میں ٣ منزلہ ایک پورا کیمپس خرید لیا۔ ہاں ایک اور بات یاد آئی۔ جب میں کارخانے میں کام کرتی تھی، بابا کو خانقاہ کی ضرورت تھی، میری ماں نے میرے نام ایک دکان کر دی تھی، وہی ان کی کل جائداد تھی۔ بابا کو خانقاہ کے لیے زمین کی ضرورت تھی۔ میں نے اپنی ماں سے کہا: وہ دکان کے کاغذات دے دو مجھے ایک مکان خریدنا ہے۔ میں نے ماں سے جھوٹ بولا، ورنہ ماں بھی کاغذ نہ دیتی۔ میں نے کاغذات لے کر وہ دکان اس زمانے میں ١٢ ہزار کی فروخت کر دی۔ ١١ ہزار ان بابا کو خانقاہ کے لیے دے دیے۔ ایک ہزار خود رکھے، اس وقت سروس کرتی تھی۔ ٢٥٠ روپے تنخواہ،  تین بچے اور خود اور مکان کا کرایہ، ایک ہزار کرایہ جمع کیا اور دلی کورٹ پٹیالہ ہاؤس میں جا کر باقی پیسے سے اسلام قبول کرنے کی کارروائی پوری کی۔ بس اس وقت اللہ کے نام پر دینے کی دھن سوار تھی۔ میں چاہتی تھی کہ کماؤں اور اللہ کے لیے لٹاؤں، مجھے کمانے کی دھن لگ گئی۔ نہرو نگر میں اللہ نے جائداد دلوا دی۔ وہاں جو وکرز کام کرتے تھے، وہ نماز نہ پڑھتے تھے، البتہ نماز کے بہانے جاتے اور باہر جا کر پکچر دیکھنے چلے جاتے اور میں نمازیوں کو ہی کام دیتی تھی۔ مگر ورکر چالاکی کرتے۔ میں نے سوچا، مجھے ایسی جگہ کارخانے کی تلاش کرنی چاہیے، جہاں مسجد کارخانے سے ملی ہوئی ہو، تب میں نے حاجی کالونی، غفور نگر (جامعہ نگر، دہلی۔ ٢٥) میں زمین خریدی اور کارخانہ ادھر شفٹ کیا، لیکن ادھر چونکہ میں اکیلی کام کرتی تھی اور مسلم ایریا میں مسجد کی وجہ سے شفٹ ہوئی تھی، تاکہ ورکر نماز ضرور پڑھیں اور دیر تک غائب بھی نہ ہوں کہ کارخانے میں کام کا نقصان نہ ہو، لیکن ادھر کے مسلمانوں نے مجھے بہت تنگ کیا کہ یہ کیسے مسلمان بنی ہے، لڑکوں سے کام کراتی ہے، طرح طرح کی باتیں ... میرا ذہن پریشان ہو گیا، حتیٰ کہ میرا کارخانہ ٹھپ ہو نے لگا اور میں بچوں کے پاس نہرو نگر چلی گئی۔ کام بالکل بند ہو گیا۔ میں غریبی میں چلی گئی، فاقے ہونے لگے، میں نے کترن بیچنا شروع کی اور پھر کچھ سہارا شروع ہوا۔ پھر کچھ اور اچھی مسلمان بہنیں ملیں۔ انھوں نے سہارا دیا،  اسی طرح مولوی ذوالفقار صاحب نے میری بڑی رہنمائی کی۔ انھوں نے مجھے اپنی ماں بنا لیا اور حقیقی ماں کی طرح میرا خیال رکھنے لگا۔ میں نے حاجی کالونی (جامعہ نگر، نئی دہلی۔ ٢٥) میں پھر کارخانہ شروع کیا۔ اور نائٹی، ٹاپ اور پٹیالیہ شلوار کی ڈیزائننگ کر کے مارکیٹ میں فروخت کرنا شروع کر دی اور یہاں بھی میں نے عمارت بنا لی اور خود بھی ادھر ہی شفٹ ہو گئی اور تب میں نے جانا کہ جس اسلام پر میں چلتی ہوں، قبر پرستی، وہ صحیح نہیں۔ کلمہ صحیح کیا ہے، اب معلوم ہوا۔ نماز یہاں آ کر سیکھی، قرآن کریم پڑھا، تبلیغی جماعت کی بہنوں سے میل جول پیدا کیا۔ میں نے جب نماز سیکھی اور اس کو ادا کیا تو سمجھ میں آیا کہ حدیث نبویؐ ''نماز مومن کی معراج ہے'' کا کیا مطلب ہے، نماز واقعی معراج ہے۔
 
رمضان المبارک کا مہینہ تھا۔ میں روزے برابر رکھتی رہی، نمازیں بھی ادا کرتی، لیکن نماز کھڑے ہو کر نہ پڑھ سکتی تھی۔ مجھے شوگر ہو گئی او ر گھٹنوں نے کام کرنا بند کر دیا۔ جہاں میں رہتی ہوں، وہاں میرے ایسے پورشن ہیں کہ بآسانی کرائے دار بھی رکھتی ہوں۔ لیلۃ القدر آ گئی، سب لوگ کھڑے ہو کر نوافل میں مصروف تھے۔ میں بھی اس رات جاگ رہی تھی۔ پیروں کے درد کی وجہ سے اٹھ نہ سکتی تھی۔ کسی مسلم بہن نے بھی مجھے اس رات کے بارے میں کچھ خاص نہ بتایا۔ اور میرا دل پھٹا جا رہا تھا کہ کوئی آئے، مجھے تسلی دے، اس رات کی عظمت کے بارے میں بتائے۔ میں ایسے میں کیسے عبادت کروں، کوئی میری مدد کرے۔ پھر بے بسی کی کیفیت طاری ہوئی۔ میں بیٹھے بیٹھے سجدے میں جا گری اور اسی طرح مالک کے سامنے آہ و فغاں کی، تڑپ تڑپ کر روئی، روتے روتے زور زور سے میری چیخیں لگ گئیں۔ مجھے کچھ ہوش نہ رہا، بس اللہ اور میں فریادی! میری یہ بے بسی کہ عبادت اور نماز بھی کھڑے ہو کر نہ پڑھ سکوں، اس کا احساس ہوا کہ یکایک مجھے لگا، میں کھڑی ہو سکتی ہوں اور میں سیدھی کھڑی ہو گئی اور اس رات میں نے کھڑے ہو کر خوب نماز ادا کی اور میں جو چلنے پھرنے سے معذور تھی، چلنے پھرنے لگی اور کئی سال تک میں ایسی رہی کہ مجھے کوئی بیماری نہیں تھی، میری شوگر بھی ختم ہو گئی۔ ہم بہت نکمے ہیں، پھر دنیا داری میں پھنس گئی اور پھر وہی بیماری۔
 
میں نے ''فضائل اعمال'' پڑھنا شروع کی۔ جب میں نے یہ پڑھا کہ جس کا بیٹا حافظ قرآن ہو گا، آخرت میں اس بیٹے کی ماں کو تاج پہنایا جائے گا۔ میں تڑپ گئی کہ یا اللہ! اب میں کیا کروں! میرے دو بیٹے ہیں، ان کی شادی ہو چکی، بچے بھی ہو گئے، کیونکہ میں بس صلی علیک یا محمد، المدد، کر مدد اور قبروں پر جانے کو مسلمان ہونا سمجھتی تھی، بس خود ہی مسلمان بنی رہی، لڑکے خاندانی حالت پر ہیں، ان کی شادی میں نے ہندو لڑکی سے کی اور مجھے پھر اس نعمت سے محرومی نے دکھی کر دیا۔ میں زار و قطار روئی کہ سب حافظوں کی ماؤں کو تاج پہنایا جائے گا، میرے لیے کوئی تاج نہ ہو گا۔ میرا کوئی بیٹا حافظ نہیں۔ ایک پڑوسن دین دار تھیں، میرے ہر وقت کے رونے کو دیکھ کر کہنے لگیں کہ تم میرے بیٹے کو پڑھا لو، حافظ بنا لو۔ دوسروں نے کہا کہ کوئی غریب بچہ پڑھا لو۔ میں نے غریب بچے کی تلاش شروع کر دی۔ ایک بچہ جس کا نام احتشام تھا، اس کو پڑھانے کے لیے سہارن پور مدرسہ سو کڑی میں چھوڑا اور وہ الحمد للہ حفظ کر رہا ہے، پھر مجھے لوگوں نے کہا: ایسے تاج نہیں پہنایا جائے گا۔ آپ بن ماں باپ کا بچہ تلاش کرو۔ اس کو حفظ کراؤ۔ اب میں اور رونے لگی اور لگتا تھا کہ روتے روتے جان چلی جائے گی کہ ہائے محرومی! مجھے تاج نہ پہنایا جائے گا۔ اب میں نے کسی ہندو غریب کی جھگی جھونپڑی میں تلاش شروع کر دی۔ ایک بچہ اللہ نے مجھے ملایا، جو بن ماں باپ کا ہے، عبد اللہ اس کا نام رکھا۔ اسے رائے پور سہارن پور کی طرف لے کر گئی اور اسے پڑھا رہی ہوں۔ ماشاء اللہ اس کا ١٢ واں پارہ ہے، رائے پور میں پڑھ رہا ہے۔ دونوں بچوں کے لیے کپڑا خرچ وغیرہ لے کر جاتی ہوں۔ میرا پوتا میرے پاس رہتا ہے۔ ١٢ سال کا ہے۔ اسے حوض والی مسجد میں بھیجا ہوا ہے، امن نام ہے، دعا کیجیے کہ وہ بھی حافظ ہو جائے، آمین!''فضائل اعمال'' میں پڑھا کہ سود خور کے ساتھ یہ معاملہ ہو گا کہ اس کے پیٹ میں سانپ بچھو ہوں گے۔ ہمارے یہاں ہفتے میں اجتماع ہوتا ہے اور میں پنجاب وغیرہ بھی جاتی ہوں۔ وہاں ہندو بہنیں میرا وعظ سنتی ہیں۔ جالندھر میں میں نے جب یہ سود والی حدیث سنائی تو ہندو ہوتے ہوئے بھی سب نے یقین کر کے وہاں سود لینا دینا چھوڑ دیا، اور وہ بے چین رہتی ہیں کہ اپنے دھرم کی اور بات بتاؤ۔ لوگ پیاسے ہیں، مجھے تو کچھ زیادہ معلومات نہیں، بس قرآن (ہندی ترجمہ) اور ''فضائل اعمال'' پڑھی ہے۔ مسلمان اگر آگے آئیں تو لوگ پیاسے کھڑے ہیں۔ ذرا سے اشارے کی دیر ہے، دامن اسلام میں آ جائیں گے۔
 
میرے شوہر نے ٢٥ سال سے میرا اور میرے بچوں کا کوئی خرچ نہیں اٹھایا۔ اب وہ پچھلے دنوں ریٹائر ہوئے اور انھوں نے فنڈ کے پیسے سے ایک فلیٹ خریدا اور حالات کچھ ایسے بنے کہ وہ فلیٹ انھیں گروی رکھنا پڑا۔ ناچار میرے نہرو نگر والے فلیٹ میں جہاں میرے دونوں لڑکے اپنی فیملی کے ساتھ رہتے ہیں، ان کو آنا پڑا۔ میں برابر سب رشتے داروں سے ملتی ہوں، جب کچھ دن باپ کو بیٹے اور بہو کے پاس رہتے ہو گئے تو بڑی بہو نے انہیں باہر کر دیا۔ اب یہ دوسرے بیٹے کے گھر میں گئے۔ دیکھتی کیا ہوں کہ ایک دن میری بڑی بہو ان کو کھانا ایسے دیتی ہے،  جیسے کسی کتے کو ڈالتے ہیں۔ میں نے کہا: تم اس طرح سلوک کرتی ہو، اس طرح تو لوگ کسی کتے کو بھی نہیں دیتے ہیں۔
 
خیر میں حسب معمول خرچہ دینے کے لیے رائے پور حفظ کرنے والے بچے کے پاس گئی تو وہاں جامعہ اسلامیہ دہلی کا ایک بچہ گیا، وہ وہاں حفظ کر رہا ہے، رائے پور میں رہتا ہے۔ اللہ نے اسے دین پر لگا دیا ہے۔ وہ بولا: ماں جی! مجھے آپ سے ایک بات کرنی ہے۔ میری سب کہانی کا حال اس نو مسلم بچے نے اسے بتا دیا ہو گا۔ بولا: آپ کے شوہر ہندو ہیں، آپ پر فرض ہے کہ آپ اپنے شوہر کو دین کی دعوت دیں۔ مجھے ان کے سلوک کی وجہ سے ان کے ساتھ کوئی تعلق محسوس نہ ہوتا تھا۔ میں نے کہا کہ بیٹے، وہ تو بہت بڑے شرابی ہیں، شراب کے بغیر رہ ہی نہیں سکتے۔ وہ بچہ بولا کہ اماں، اگر آپ کو شراب کا گلاس بھر کر بھی دین کی دعوت دینی پڑے،  تب بھی آپ دین کی دعوت دیں۔ یہ دعوت دینا بہت ضروری ہے۔ مجھے امید ہے کہ ان شاء اللہ وہ ضرور ایمان لے آئیں گے۔ آپ ایسے بھی جذبے والی ہیں۔ آپ یہ کام ہر حال میں کریں، اب میں گھر آ گئی۔ میں نے فون اٹھایا، ادھر سے فون انھوں نے اٹھایا، مگر میں کچھ ہمت نہ کر سکی۔ عجیب شرم محسوس ہوئی، مگر دل ہی دل میں اللہ سے گڑگڑاتی : اے اللہ، تو انھیں ایمان کی دعوت دینے کی مجھے ہمت عطا کر۔ میری بہن ہندو ہے، مگر سب کلمہ ورد جانتی ہے۔ وہ بھی بہنوئی کی ایسی درگت سے دکھی تھی۔ وہ روز کہتی کہ تو مسلمان بن جا، تیری زندگی بن جائے گی۔ دیکھ میری بہن کی مسلمان بننے سے کیسی زندگی بنی ہوئی ہے۔ روز روز کہتی رہی۔ ایک دن دیکھتی کیا ہوں کہ زبردستی میرے شوہر کو میرے گھر لے آئی۔ میں ناراض ہوئی کہ تو اس ہندو شرابی کو کیوں لے کر آئی ہے؟ وہ بولی: یہ مسلمان بننے کو تیار ہے۔ غفار منزل کی مسجد میں صبح ١٠ بجے کسی مولوی صاحب کا بیان تھا۔ ان کو وہاں لے گئی اور وہاں پر مولوی صاحب نے ان کو کلمہ پڑھایا، پھر نکاح پڑھایا۔ وہ نکاح پڑھا کر جانے لگے، میں روٹھی روٹھی تھی، میرے بیٹے ذوالفقار نے ان سے کہا: میری جمیلہ ماں کو سمجھائیے کہ پردہ کیے بیٹھی ہیں۔ پردہ چھوڑیں اور ناراضگی بھی ختم کریں۔ مولوی صاحب نے مجھے سمجھایا، میری سمجھ میں بات آ گئی۔ مگر ٢٥ سال سے الگ رہ رہی تھی، عجیب سا حجاب آتا ہے، ویسے جتنا کچھ ہو رہا ہے،  خدمت کر رہی ہوں۔ آج ٢٢ دن ہو گئے انھوں نے شراب کو ہاتھ تک نہیں لگایا۔
 
میرے دونوں لڑکے اگرچہ ہندو ہیں، لیکن بسم اللہ، الحمد للہ سب پڑھتے ہیں۔ بڑی بہو تو کٹر ہے، لیکن چھوٹی بہو بہت نرم دل ہے۔ چھوٹا بیٹا میرے ساتھ کام کرتا ہے، بلکہ اب فیکٹری، دکان سب کچھ وہی سنبھالتا ہے۔ بس بہو سے ڈرتا ہے۔ مجھے ان کو اسلام کی دعوت دینا ہے۔ ویسے میرا یہ منہ بولا بیٹا ذوالفقار اور بہو مثالی بہو بیٹے ہیں۔ میں ان کے ساتھ حج بھی کر چکی ہوں۔
 
ایک مرتبہ میں نے خواب دیکھا کہ میرا ایک کمرہ ہے، جو بے حد حسین اور طوطیا رنگ کا ہے، اس کے رنگ کا حسن بیان سے باہر ہے۔ وہاں میں اور ایک آدمی مسجد میں پڑے ہوئے ہیں۔ بے حد حسین، ناقابل بیان عورتیں، ہیرے جواہرات، زمرد، موتیوں کے تھال لیے بیٹھی ہوئی ہیں۔ دوسرا خواب کہ میں لا انتہا اونچائی پر کھڑی ہوں، بے حد سفید لباس میں اور میرے چاروں طرف بے حد سفید لباس ہیں اور بے حد شفاف پانی ہے۔ میری آنکھ کھل گئی۔ تعبیر تو اللہ جانتا ہے،  کیا ہے، مگر بے حد سکون محسوس ہوتا ہے۔ ایک بار دیکھا کہ چٹیل میدان ہے، میں اور میرا پوتا امن میرے ساتھ ہے کہ زبردست زلزلہ آیا، بڑا خوف ناک، میں الحمد شریف پڑھنے لگی ہوں کہ ایک دم زلزلہ الحمد پڑھنے سے رک جاتا ہے۔
 
مسلمانوں کے لیے میرا پیغام ہے کہ ایک دوسرے کی خیر خواہی کریں، ہندوؤں سے میل جول رکھیں۔ یہ دوریوں کی سرحدیں گرائیں۔ ہندو قوم اسلام دھرم (مذہب) کے بارے میں جاننے کو بے چین اور متجسس رہتی ہے۔ قریب آئیں، ان شاء اللہ لوگ جوق در جوق اسلام میں کھنچے چلے آئیں گے۔
 
(بشکریہ ماہنامہ ''اللہ کی پکار'' نومبر 2008)
--
 

__._


--

Thanks & Best regards,
 
Imran Ilyas
Cell: 00971509483403

****People oppose things because they are ignorant of them****

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "islam.is.the.best" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to islamisthebest+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.