Sunday 22 April 2012

Re: [PF:168879] گزارہ کیوں نہیں ہوتا؟

haqiqat hai dost ALLAH Aasani kare

On Fri, Apr 20, 2012 at 2:18 PM, aijaz uddin <ejazkhi@gmail.com> wrote:
Aaap ne Bilkul Sahi Kaha, Hamara moashra ikhlaqi Bohran Se dochar he

2012/4/20 Imran Junani <imranjunani@gmail.com>

آج پاکستان میں ہر شخص پریشان ہے، کوئی مہنگائی کو برا بھلا کہتا ہے، کوئی حکومت کو مورد الزام ٹھہراتا ہے، کسی کے گھر کا ماحول حبس زدہ ہے، مختصر یہ کھ خوش اور مطمئن لوگوں کی تعداد انگلیوں پر گنی جا سکتی ہے، کبھی ہم نے سوچا ہے اس کی وجہ کیا ہے؟

زیادہ عرصۂ نہیں گزرا ابھی ماضی قریب کی بات ہے حالات اتنے خراب نہیں تھے، لوگ روکھی سوکھی کھا کر بھی مطمئن تھے، چھت کے انٹینا سے پی ٹی وی  کی نشریات دیکھ کر خوش ہو جاتے تھے، خطوط کا کلچر زندہ تھا اور لوگ انتظار کی لذّت سے واقف تھے.

پھر ایک انقلاب آیا ایجادات کا جیسے سیل رواں بہنے لگا، پہلے وی سی پی / وی سی آر آۓ، ایک نئے ٹی وی چینل این ٹی ایم  کا اضافہ ہوا، کمپیوٹر، موبائل فون، انٹرنیٹ اور جانے کیا کیا کچھ عالم وجود میں آگیا اور چھاگیا، مذکورہ تمام ایجادات انسان کے فائدے لیے ہیں اس سے انکار نہیں، لیکن ہم نے جس طرح آسائش کو ضرورت اور ضرورت کو مقصد بنا لیا وہ ضرور لمحہ فکریہ ہے.

آج نوجوان کے پاس نوکری ہو نہ ہو، مناسب لباس میسر نہ ہو تو بھی ایک جینز سے کام چل جاتا ہے، لیکن پان گٹکا اور موبائل فون کے بغیراس کی زندگی ویران ہے اور ایک نوجوان ہی نہیں ہر طبقہ اسی اخلاقی بحران سے دوچار ہے، نہ وقت کی قدر ہے نہ پیسے کے ضیاع کا احساس ہے اور نہ الله کے آگے جواب دہی کا خوف.

ذرا سوچئے!!!

{عمران جونانی}  

--
Subscribe your email id to get
Informative Valuable Mails on Daily Basis
by Sending blank emial
subjected "Subscribe Me" To imranjunani@gmail.com

--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸

All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Careful in Islamic Discussions;
Bad language and insolence against Prophets (and / or their companions, Islamic Scholars, and saints) is an Instant ban.
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed.
This is not Dating / Love Group, avoid sending personnel messages to group members.
Do not post anything linked to (or in favor of) facebook.
Thanks

--
ہم پاکستان ایک وطن ایک قوم
Picture
Aijazuddin

={{ISTABA}}= Support the Student Loan Forgiveness Act of 2012

VOTE NOW

Dear Mahmoud:

As you know, over 523,000 people have now signed the petition in favor of H.R. 4170,
The Student Loan Forgiveness Act of 2012.  This kind of response is a truly amazing start to what's certain to be a long, hard fight to restore sanity to the student lending system.

But, the hard work of convincing your friends and family, as well as your representatives in Washington, D.C., to support the bill, starts now!

To that end, the incredible team of volunteers at ForgiveStudentLoanDebt.com have put together a terrific resource package with all the instructions you'll need to get involved in this fight NOW.  

Therefore, upon receipt of this message, please click here to download and print-out the H.R. 4170 Campaign Resource Package and start getting to work! 

The only way H.R. 4170 is ever going to pass is with massive and constant public pressure on our elected representatives in Washington.  Without everyone's active participation in this campaign, we all might as well just give up now and resign ourselves to a lifetime of indentured servitude because of our student loan debts.
 
I refuse to give up and I hope you do, too!  Together, we will win the battle to restore sanity to the way in which we pay for higher education in America.  That effort starts NOW!

Thank you for your time and for your continued support!

Sincerely,

Robert Applebaum
Founder, ForgiveStudentLoanDebt.com 
Follow me on Twitter: @bobbyapples
Join the FSLD Facebook Group by clicking here.

This message was sent to Mahm,oud Kaheel by Robert Applebaum from the SignOn.org system. MoveOn.org Civic Action sponsors SignOn.org, but does not endorse specific campaigns or the contents of this message.
To unsubscribe or report this email as inappropriate, click here: http://www.signon.org/unsub.html?i=3442-3272530-F3HMoQ

--
Mahmoud Elkasaby
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "ISTABA Masjid" group.
To post to this group, send email to istaba-masjid@googlegroups.com

[karachi-Friends] [Mujhe He Hukam E Azaan] آخر یہ سب عذاب ہم پر کیوں آتے ہیں؟

کبھی ہم نے غور کیا کہ یہ سب کیوں ہو رہا ہے ہمارے ساتھ؟ کبھی زلزلے، کبھی سیلاب، کبھی ایک دوسرے کی گردنیں کاٹنے کا عذاب؟

آئیں تھوڑا پس منظر میں جاتے ہیں جہاں ہمارے آباء و اجداد الله سے وعدہ کر رہے تھے کہ اے الله ہمیں ہندو اور انگریز کی دھری غلامی سے نجات دے، ہمیں ایک آزاد ملک دے جہاں ہم تیرے دین کا بول بالا کریں گے۔ تیرے نبی کا دیا نظام قائم کریں ۔ ہم اسلام کے نظام کو قائم کر کے یہاں سے امّت مسلمہ کا احیا کریں گے۔۔ ہم نے نعرے لگائے کہ پاکستان کا مطلب کیا " لا الہ الا اللہ "
الله نے اپنا وعدہ پورا کر دیا اور ہمیں زمین کی حکمرانی دی ۔۔

"قریب ہے وہ وقت کہ تمہارا رب تمہارے دشمن کو ہلاک کر دے اور تم کو زمین میں خلیفہ بنائے، پھر دیکھے کہ تم کیسے عمل کرتے ہو"سورة الأعراف(129)

پھر اس کے بعد ہم اپنے وعدے سے مکر گئے۔ الله نے کہا کہ

وَهُوَ الَّذِي فِي السَّمَاءِ إِلَٰهٌ وَفِي الْأَرْضِ إِلَٰهٌ
اور وہی (ایک) آسمانوں میں معبود ہے اور (وہی) زمین میں معبود ہے۔
سورة الزخرف 84

مگر ہم نے کہا نہی الله آسمانوں کا إله تو ہو گا زمین کا نہی. زمین کے حکمران ہم خود ہیں
"
sovereignty belongs to peoples"
یہاں اس کا بنایا قانون مانا جائے گا جو عوام سے ووٹ لے کر حکمران بنتا ہے، حاکمیت صرف اسی کی ہو گی، وہ چاہے خلاف قران قانون بنائے ہم سر تسلیمِ خم کرتے ہیں۔۔ پھر حکمرانوں نے امریکہ کو اپنا إله بنا لیا اور ہم دیکھتے رہے ۔ اسلام کے نام پر بننے والے اس ملک میں ہم نے انفرادی اور اجتماہی سطح پر وہ وہ جرائم کیے، وہ وہ ظلم کیے جس کی نظیر نہی ملتی۔ ہم نے ہر وہ کام کیا جو اسلام کے خلاف تھا ۔ ہم نے اسلام کا نام لینے والوں پر مساجد میں بمباری کی، ان پر فاسفورس بم پھینکے۔ ہم نے اپنے ملک کے اندر سیاست کے لیے قتل و غارت اور ظلم و ستم کا بازار گرم کیا۔۔

پاکستان بننے سے پہلے ہم الله سے وعدے کرتے تھے کہ "ایک ہوں گے مسلم حرم کی پاسبانی کے لیے"، اور پاکستان بننے کے بعد ہم نے نیشنلزم کو پروان چڑھایا۔ ہم نے کہا کہ عراقی و افغانی مسلمان سے ہمارا تو کوئی تعلق نہی ہم نے "سب سے پہلے پاکستان" کے نعرے لگائے۔ اور اس تازہ صلیبی جنگ "وار اگینسٹ اسلام" میں صلیبیوں کے "فرنٹ لائن اتحادی" بنے۔ اسلام نے نام پر قائم ہونے والی اس "پاک سر زمین" سے ستاون ہزار بار امریکی طیارے اڑ اڑ کر ہمارے پڑوس میں غریب اور مظلوم مسلمان بچوں کے چیتھڑے اڑاتے رہے اور ہم ڈالر لے کر ناچ گانوں اور فحاشی و عریانی پھیلانے میں مصروف ہو گئے۔۔ آج بھی صلیبی افواج(نیٹو) کا سامان رسد ہماری سرزمین سے، ہماری نگرانی میں جاتا ہے۔ اس سب کے باوجود ہم خود کو اسلام کا ٹھیکیدار سمجھتے ہیں ۔ ہم نے ڈالروں کی خاطر اپنی بیٹیوں کو فروخت کیا ۔۔ اپنے بچوں، خواتین اور بزرگوں کو ڈرون حملوں میں شہید کروایا۔ ہمارے جرائم کی فہرست بہت طویل ہے۔۔۔ ہم نے تو پڑوس کے اسلامی ملک کے سفیر تک تو نہی چھوڑا اسے بھی تمام سفارتی آداب کو بالا طاق رکھتے ہوئے امریکہ کو فروخت کر دیا۔

ھم نے ہر ہر موقع پر الله سے وعدہ خلافی کی، اس کا قوانین کا مذاق اڑایا جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ ہم پر ایک عذاب نازل ہو رہا ہے۔

وَلَنُذِيْـقَنَّهُمْ مِّنَ الْعَذَابِ الْاَدْنٰى دُوْنَ الْعَذَابِ الْاَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُوْنَ
اور ہم چکھاتے رہیں گے ان کو چھوٹے چھوٹے عذاب اس بڑے عذاب سے پہلے تاکہ یہ لوگ باز آجائیں (اپنی سرکشی سے)
سورة السجدة 21

یہ چھوٹے عذاب ہیں ہمیں جنجھوڑنے کے لیے ، کبھی زلزلہ آ گیا، کبھی سیلاب آ گیا ، کبھی طیارے گرے، کبھی تودے گرے، کبھی ملک دو لخت ہوا، کبھی ہم بوری بند لاش بنے۔ ہم نے اس " الْعَذَابِ الْاَدْنٰى" سے بھی کوئی سبق نہی سیکھا، اب "الْعَذَابِ الْاَكْبَرِ" سروں پر کھڑا ہے ۔ قوموں پر بڑا عذاب دنیا میں یہ ہوتا ہے کہ اس قوم کو جڑ سے اکھاڑ دیا جاتا ہے ۔ یعنی"تمہاری داستان تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں"۔

کنارہ ہے دور اور طوفان بپا ہے
گماں ہے یہ ہر دم کہ اب ڈوبتا ہے
نہیں لیتے کروٹ مگر اہلِ کشتی
پڑے سوتے ہیں بے خبر اہلِ کشتی

لیکن ہم ابھی تک سو رہے ہیں اور انتظار میں ہیں کہ الله کا حکم آ جائے کہ ہمیں تبدیل کر کے یہاں کسی اور قوم کو آباد کر دیا جائے۔

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان اسلام کے نام پر وجود میں آیا لہذا اس کو کوئی ختم نہیں کر سکتا۔ اگر یہ سچ ہے کہ اللہ نے اس زمین کو کسی خاص مقصد کیلئے وجود بخشا ہے تو اللہ اتنی اہم زمین پر ہم جیسے بزدلوں، خودغرضوں، خواہشات کے غلاموں اور الله کے نافرمانوں کا وجود کبھی برداشت نہیں کریگا۔ پاکستان ضرور باقی رہے گا بلکہ اس کی حدود کشمیر سے لیکر کینیا تک پھیل جائیں گی لیکن یہاں موجود وہ لوگ جو عظیم مقصد کو پورا کرنے کے بجائے اس کی راہ میں رکاوٹ ہیں ان کو مٹادیا جائے گا اور اس ملک کو ایسے ہاتھوں میں دے دیا جائے گا جنہیں دیکھ کر 1947ء کے شہداء کی روحیں خوش ہو اٹھیں گی۔

وحید بلوچ

--
Posted By waheed baloch to Mujhe He Hukam E Azaan at 4/22/2012 12:19:00 AM

--
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members will be an illegal act.
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Karachi-Friends" group.
To post to this group, send email to karachi-Friends@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
karachi-Friends+unsubscribe@googlegroups.com

[PF:168883] [Mujhe He Hukam E Azaan] آخر یہ سب عذاب ہم پر کیوں آتے ہیں؟