Sunday 7 August 2011

[karachi-Friends] نماز دین کا ستون

1. نماز دین کا ستون

2. نماز مومن کی معراج

3. نمازایمان کی نشانی

4. نماز شکر گزاری کا بھترین ذریعہ

5. نماز میزان عمل

6. ہر عمل نماز کا تابع

7. روز قیامت پہلا سوال نماز کے بارے میں

8. نمازی کے ساتھ ہر چیز خدا کی عبادت گزار

9. نمازی کا گھر آسمان والوں کے لئے نور

نماز کے اثرات اور فوائد

1. گناہوں سے دوری کا ذریعہ

2. گناہوں کی نابودی کا سبب

3. شیطان کو دفع کرنے کا وسیلہ

4. بلاؤں سے دوری 

نماز کے قائم کرنے میں اعضا و جوارح کے اعمال اور زبان و قلب کے اذکار شامل ہیں، جنھیں 'واجباتِ نماز' کہا جاتا ہے اور یہ یوں ہیں: نیّت، تکبیرۃ الاحرام، قیام، قرأت، رکوع، قیام متّصل برکوع، سجود، تشہّد اور سلام۔

مذکورہ اعمال و اذکار میں سے ہر ایک اپنی ظاہری صورت کے علاوہ معنویت اور روحانیت کا حامل ہے، جو نمازی کے معراج اور اُس کے بلند حیاتی مدارج اور ملاے اعلٰی میں حضرت حق کے تقرّب کا سبب بنتا ہے،

اور اگر ظاہری حالت معنی کے معارف سے خالی ہو تو زبانی ذکر ایک بےمعنی لفظ، ایک بےمغز خول اور ایک بےجان جسم ہے، جس کی کوئی حقیقی قدر و قیمت نہیں۔ 

"نمازی بادشاہ کے محل کا دروازہ کھٹکھٹاتا ہے اور جو کھٹکھٹاتا ہے، اُس کے لیے دروازہ کھول دیا جائے گا۔"
پیغمبرِ اکرم حضرت محمّد(صلی اللہ علیہ وسلم)

"مغرب کی نماز بیج کے بمنزلہ ہے۔ عشا کی نماز جڑ کی مانند ہے جو تاریکی اور اندھیرے میں نشوونما پاتی ہے۔ صبح کی نماز زندگی کی کونپل کی طرح ہے جو زمین سے سر نکالتا ہے۔ ظہر کی نماز پتّوں اور شاخوں جیسی ہے۔ عصر کی نماز شجرِ عبادت کے ثمر کی مانند ہے۔ اور فرمایا ہے کہ جس کسی نے عصر کی نماز ضائع کی، اُس نے اپنے اہل و عیال اور مال پر ستم کیا۔"

صلٰوۃ یا نماز اسلام کے اور حضرت محمّد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی تعلیمات کے اہم ترین اجزا میں سے ہے۔ 

اسلام کا دوسرا اہم رکن نماز ہے۔نماز کے لغوی معنی کسی کی طرف رخ کرنا، بڑھنا،دعا کرنا اور قریب ہونا ہے،نماز عبادت الہی کا مقررہ طریقہ ہے۔

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''اگر تمہارے گھر کے سامنے کوئی نہر بہتی ہو تو تم میں سے کوئی ہر روز پانچ بار اس میں غسل کرے تو کیا اس کے بدن پر کوئی میل کچیل باقی بچے گا''؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: نہیں! اس کے بدن پر کوئی میل نہیں ہو گی۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''یہی مثال پانچ نمازوں کی ہے، اللہ تعالیٰ ان کے ذریعے گناہوں کو مٹا دیتا ہے''۔ (صحیح بخاری:)۔

2 رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''جو نمازوں کی حفاظت کرے تو پانچوں نمازیں اور جمعہ کے بعد دوسرا جمعہ پڑھناگناہوں کا کفارہ بن جاتا ہے، بشرطیکہ کبیرہ گناہ نہ کئے جائیں'' (صحیح مسلم:)

3 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''جو شخص دو ٹھنڈی نمازیں پڑھے تو اللہ تعالیٰ اسے جنت میں داخل فرمائیں گے (یعنی فجر اور عصر)۔ (صحیح بخاری:)۔

4 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''جب تک تم اپنے مصلے پر ہواس وقت تک فرشتے رحمت کی دعائیں کرتے رہتے ہیں جب تک وہ نمازی بے وضو نہ ہو جائے''۔ (صحیح مسلم:)۔

5 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''جو شخص عشاء کی نماز باجماعت پڑھے تو گویا وہ آدھی رات تک قیام کرتا رہا۔ جو شخص صبح کی نماز باجماعت پڑھتا ہے تو گویا اس نے ساری رات قیام کیا ہے''۔ (صحیح مسلم:)۔

6 سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم صفوں کے درمیان ایک سے دوسرے کونے تک چلتے اور ہمارے کندھوں، سینوں کو ہاتھ لگا کر سیدھا کرتے تھے۔ اور فرماتے تھے کہ تم باہم اختلاف نہ کرو، وگرنہ تمہارے دلوں میں اختلاف ہو جائے گا''۔ اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''بے شک اللہ تعالیٰ اور فرشتے پہلی صف والوں پر رحمتیں بھیجتے ہیں'' (صحیح ابن حبان)۔

7 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''صفوں کو درست کرو، کندھوں کے درمیان برابری کرو، صفوں میں خلل کو بند کرو، اپنے ساتھیوں کیلئے نرمی پیدا کرو اور شیطان کیلئے خالی جگہ نہ چھوڑو، جو صفوں کو ملاتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو ملا دیتا ہے، جو توڑتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کو توڑ دیتا ہے'' (صحیح ابن خزیمہ)۔

8 پیارے پیغمبر صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''فجر کی دو رکعات (سنتیں) دنیا و ما فیہا سے بہتر ہیں''۔ (صحیح مسلم:)۔

9 پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''جب کوئی شخص مسجد میں نماز پڑھتا ہے تو اس کو گھر کیلئے نماز کا حصہ رکھنا چاہیئے۔ اللہ تعالیٰ نے اس کے گھر کی نماز کے حصے میں بڑی خیر رکھی ہے (صحیح مسلم:) یعنی گھر میں نوافل پڑھنے سے گھر والے بھی نمازی بن جائیں گے اس سے بڑھ کر اور کیا خیروبرکت ہو گی۔ (مترجم)۔

10 رسول اکرم صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''جو شخص مسلسل چالیس روز تک تکبیر اُولیٰ کے ساتھ نماز پڑھتا رہا تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے دو آزادیاں لکھ دیتا ہے، ایک جہنم سے آزادی اور دوسری منافقت سے آزادی''۔ (ترغیب و ترھیب:)۔

11 پیارے رسول صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''جو شخص فجر کی نماز باجماعت ہو کر پڑھتا ہے ، پھر بیٹھ کر ذکر الٰہی کرتا ہے حتی کہ سورج طلوع ہو جائے، پھر دو رکعت نفل پڑھتا ہے تو اس کے لئے حج و عمرے کا ثواب مل جاتا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: مکمل مکمل یعنی مکمل اجر و ثواب ملے گا''۔ (ترغیب:)۔

12 فرمانِ رسولِ مقبول صلی اللہ علیہ و سلم ہے کہ جو شخص ہر روز بارہ رکعات نفل (یعنی سنتیں) پڑھے گا تو اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں ایک گھر بنائے گا''۔ (صحیح مسلم:)۔

13 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ''جو شخص اللہ کے لئے ایک سجدہ کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اُس کے لئے ایک نیکی لکھ دیتا ہے، ایک گناہ مٹا دیتا ہے اور ایک درجہ بلند فرماتا ہے۔ سو تم کثرت سے سجدے کرو''۔ (ترغیب:)۔

--
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members will be an illegal act.
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Karachi-Friends" group.
To post to this group, send email to karachi-Friends@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
karachi-Friends+unsubscribe@googlegroups.com

{Islamic_Finance_Banking} اثر ادارة المخاطر على الانتاجية والربحية

الأخوة الاكارم
نهنيئكم بقدوم الشهر الفضيل
نرجو منكم تزويدنا باي بحث يتناول اثر ادارة المخاطر على تعزيز الانتاجية والربحية وان كان هناك نماذج تحليلية لشركات وذلك لحاجتي اليه في البحث العلمي ويفضل ان كان باللغة الانجليزية
Sears all please if you have any research about the impacts of risk management on the profits and improvement of productivity 
So I need it in my research
Thanks for your support 

With my warm regards 
Dr.mansour ali alqudah    

‏من جهاز الـ iPhone الخاص بي

RE: {Islamic_Finance_Banking} رجل كان فصلاً في التنمية، وكتاباً في الإنتاجية، ومجلداً في النزاهة ونظافة اليد

رحمه الله واذكر قصيدته الرائعة شهداء والتي أدت إلى انتهاء عمله الدبلوماسي في بريطانبا رحمه الله
يـشـهد الله أنـكـم شـهـداءُيـشـهد الأنـبـياءُ والأولـياءُ
مـتمُ كـي تـعز كـلمة ربـيفـي ربـوعٍ أعـزها الإسـراءُ
انـتحرتم ؟! نحن الذين انتحرنابـحـياة ٍ أمـواتـها أحـيـاءُ
أيـها الـقوم نـحن مـتنا فهيانـستمع مـا يقول فـينا الـرثاءُ
قـد عجزنا حتى شكى العجز منّاوبـكينا حـتى ازدرانـا البكاءُ
وركـعنا حـتى اشـمأز ركوعٌورجـونا حـتى استغاث الرجاءُ
وارتمينا على طـواغيتِ بيتٍأبـيض ٍ مـلءُ قـلبه الظلماءُ...
ولعقنا حـذاء شـارون حـتىصاح ..مهلا..قطعتموني الحذاءُ
أيـها الـقومُ نـحنُ مـتنا ولكنأنـفـت أن تـضمنا الـغبراءُ
قـل (لآيـات) ياعروس العواليكــل حـسنٍ لـمقلتيك الـفداءُ
حين يُخصى الفحول صفوة قوميتـتصدى ...لـلمجرمِ الـحسناءُ
تـلثم الموت وهي تضحك بشراًومـن الـموت يهرب ُ الزعماءُ
فـتحت بـابها الـجنانُ وهشتوتـلـقتك فـاطـم ُ الـزهراءُ
قـل لـمن دبجوا الفتاوى رويداربَ فـتوى تـضجُ منها السماءُ
حـين يـدعو الـجهاد ُ يصمتُحِبْرٌ ويراع والكتبُ والفقهاءُ
حـين يـدعو الجهادُ لا استفتاءُالفتاوى يـوم الـجهاد الدماءُ

Dr. Najeeb Khreis
Islamic Economics & Banking
Economics Department
Zarqa University

office:   +962 5 38 211 00 ext: 1510
mobile: +962 77 7781434
            +962 797781434

From: krany_555@hotmail.com
To: islamic_finance_banking@googlegroups.com
Subject: RE: {Islamic_Finance_Banking} رجل كان فصلاً في التنمية، وكتاباً في الإنتاجية، ومجلداً في النزاهة ونظافة اليد
Date: Sat, 6 Aug 2011 10:51:19 +0000

  رحمك يا دكتور/ غازي القصيبي، وهو ليس حكرا على السعودية فقط ، فنفعه شمل أهل الاسلام في كل مكان
 
وقبل عشرة سنوات أطلعت على كتابه في الادارة  فرأيته نموذج للادارة 
 
Date: Fri, 5 Aug 2011 22:40:33 +0100
Subject: Re: {Islamic_Finance_Banking} رجل كان فصلاً في التنمية، وكتاباً في الإنتاجية، ومجلداً في النزاهة ونظافة اليد
From: ibnrubbian@gmail.com
To: islamic_finance_banking@googlegroups.com

شكرا لمرورك وتعليقك اخي منصور
وكم تحتاج الأمة فعلا الي مثل جهد غازي رحمة الله

تحياتي

2011/8/5 منصور القضاه <mansourq2002@gmail.com>
حفظك الله يا اخ عبدالله ورحم الله 
غازي القصيبي فخلال وجودي في السعودية تابعت ما كان يكتبه هذا الرجل وما كتب عنه وندعو الله ان ييسر لامتنا الرجال الرجال الذين يقودوها الى رشدها وعزتها فما فتئت أمهاتنا تنجب من العلماء والأدباء والحربين الفضلاء الذين يخلد ذكرهم فكما قال الشاعر
دقات قلب المرء قائلة له ان الحياة دقائق وثوان
فاصنع لنفسك بعد موتها ذكرا فان الذكر للإنسان عمر ثان
حفظكم الله جميعا
اخوكم د منصور علي القضاة
السعودية الرياض
‏من جهاز الـ iPhone الخاص بي

في ٠٥‏/٠٨‏/٢٠١١، الساعة ١٢:٢٦ ص، كتب Abdullah Ibnrubbian <ibnrubbian@gmail.com>:

  • سيرة غازي... دروس في الإنتاجية
    الجمعة, 05 أغسطس 2011
    عبدالله بن ربيعان *

    في مثل هذه الأيام من رمضان الماضي غادر غازي القصيبي -رحمه الله- دنيانا الزائلة إلى حياة الآخرة الباقية، مصطحباً دعوات الكبير والصغير، والفقير والغني، والمرأة قبل الرجل، بأن يشمله الله بواسع رحمته، ويغفر زلته، وينير قبره ويجعله روضةً من رياض الجنة، ويجزيه بما قدم للوطن والمواطن خير وأجزل الجزاء.

    ولأن غازي كان استثناءً في كل شيء؛ فقد كان رحيله فاجعة لا تنسى، ورغم أنه دُفن سريعاً، ولم يستطع كثير من أحبائه حضور وداعه الأخير، إلا أن اصطفاف المعزين في صفوف طويلة في عزائه الذي أقيم في حي الملز في مدينة الرياض كان تعبيراً صادقاً عن حب السعوديين لغازي، وتحسّرهم على فقده، رغم إيمان الجميع بأنها إرادة الله التي لا ترد. ومَن حضر عزاء غازي فلا بدَّ أنه شاهد الأمير والوزير والكبير، جنباً إلى جنب، مع الفقير والصغير، وكبير السن. ورغم أن غالبية مَن تحدثت إليهم في العزاء لم يقابل غازي أثناء حياته، إلا أن الجميع حرص على العزاء فيه؛ فالرجل رمز وطني، سارت بأخبار إنجازاته الركبان، وشوهدت أفعاله على أرض الواقع، وكانت نزاهته ونظافة يده العربون الذي دفعه لينال حب وتقدير الجميع. ولأن غازي «فصل في كتاب التنمية» -كما ذكرت في مقالتي التي ودَّعته بها العام الماضي-؛ فإن دروساً أخرى يجب أن نستنبطها من دراسة حياته -رحمه الله-. ولعل الإنتاجية، وهي مصطلح اقتصادي بحت، هي إحدى صفات غازي؛ فالرجل كان همُّه الإنتاجية بأعلى جودة في كل منصب تسنمه، أو إدارة تسلمها. وما زالت أعمدة الكهرباء التي تخترق سهول وجبال المملكة تقف شاهدة على فعله. كما أن التطور والتنظيم الذي شهده القطاع الصحي كان غازي هو أول من دحرج كرته.

    وفي أواخر شهر أكتوبر الماضي أقام صديق غازي الحميم، الصحافي العربي عثمان العمير، تأبيناً لغازي القصيبي في العاصمة البريطانية لندن، أعلن فيه تبرع ملك البحرين حمد بن عيسى بأرض بين السعودية والبحرين لإقامة معلم يجسد ويجمع ما فعله غازي من إنجازات عملية وأدبية وشعرية طوال حياته.

    وأذكر أن صديق غازي الحميم الآخر سفير الكويت في لندن خالد الدويسان أكد في كلمته عن صديقه الراحل أن «غازي يحدث ثورة في المكان الذي يتواجد فيه». والمقولة تختصر كثيراً مما يمكن أن توصف به إنتاجية غازي الاستثنائية؛ فقد جعل من سفارتنا في البحرين حين تسلمها محجاً لمَن لم تُقضَ حاجته إلا بتدخل غازي، كما كان يقف ويسأل ويتصل بالطلاب السعوديين في بريطانيا حينما عُين سفيراً فيها. ولدي كثير من الشهادات التي تؤكد دعم غازي للطلاب ووقوفه إلى جانبهم، إلى درجة التبرع من جيبه الخاص لمَن انقطعت به الظروف وتكالبت عليه الصعاب. ومما يؤكد ارتفاع الإنتاجية عند القصيبي تأليفه 12 كتاباً خلال السنوات العشر التي قضاها في لندن، رغم انشغالاته بالسفارة والطلاب والعائلة والإعلام وغيرها. ولا بدَّ أن يذكر فيشكر لغازي جهوده الكبيرة في تأسيس كرسي الملك فهد للدراسات الإسلامية في جامعة لندن، ودعمه اللامحدود للمركز الإسلامي هناك، بحسب ما ذكر مدير المركز أحمد الدبيان خلال لقاء التأبين المذكور.

    ولا أنسى ما ذكره سفير المملكة لدى (اليونسكو) زياد الدريس، بأن شهرة (اليونسكو) زادت بعد أن دخل غازي انتخاباتها في 1999، ورغم هزيمته التي تعتبر هزيمة لكل العرب –والكلام للدريس- إلا أن غازي عاد إلى المنظمة الدولية بأمسية صفق لها أكثر من ألف مثقف وعامل في المنظمة في العاصمة الفرنسية.

    وأختم بأن غازي -رحمه الله- غيّر علاقة المواطن بالمسؤول؛ فيندر أن يتحسر السعوديون على موت مسؤول كما حدث مع غازي، ويندر أن يتوافد مَن يعرف الرجل ومَن لا يعرفه على منزل ذويه للعزاء كما حدث مع غازي. ومع مرور عام على رحيل القصيبي يبقى على الباحثين والمهتمين استلهام وتقديم العبر والتجارب والدراسات عن تجربة رجل كان فصلاً في التنمية، وكتاباً في الإنتاجية، ومجلداً في النزاهة ونظافة اليد، فرحم الله غازي، وأسكنه فسيح جناته.

    * اقتصادي سعودي - بريطانيا.

    www.rubbian.com

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Islamic_Finance_Banking" group.
To post to this group, send email to islamic_finance_Banking@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to islamic_finance_Banking+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/islamic_finance_Banking?hl=en.

[PF:166221] Request

Hi,

Can any one give me concise CV format? I would appreciated your cooperation.

Regards,

--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
Blog: http://rehansheik.blogspot.com
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members is unethical act.
Please avoid any post linked to facebook.
Thanks

[PF:166220] Friday Khutba in UAE masajid: Ramadan, the Season of Promoting our Obedience and Good Deeds

Ramadan, the Season of Promoting our Obedience and Good Deeds

Praise be to Allah, Who has prolonged our lives till we witness Ramadan; the month of mercy, forgiveness, generosity and goodness. We praise and thank Him for his blessings in a way rightfully suitable for His Glory and Majesty. We bear witness that there is no God but Allah, the only God who has no partner. To Him alone belongs all the dominion and to Him alone belongs all praise for He has power over all things. He, Exalted be He, has helped us to observe fasting, given us power to stand up for prayer, and guided us by the guidance of the Qur'an. We also bear witness that our master Muhammad is the servant of Allah and His Messenger. He (pbuh) was the best one of all people to observe generosity, mercy and compassion. May the peace and blessings of Allah be upon our master Muhammad, his family, his companions, and all those who will follow them in righteousness till the Day of Judgment.

I call upon myself first and all of you to be God-fearing and obey Him, Exalted be He, Who says: "O you who believe, fasting is prescribed for you as it was prescribed for those before you so that you may attain piety." (2:183)

Allah, Glory be to Him, has blessed us by giving us life till we witness Ramadan; the season of goodness and good deeds. In this blessed month, we are commanded to observe fasting and recommended to recite the Qur'an, give charity and stand up for prayer so that Allah, the Almighty may forgive our past sins and purify our souls. In this way, we would be accustomed to do all acts of obedience and be elevated to reach the highest status in this worldly life and the Hereafter. The best thing in status and rank to be observed in this month is fasting. The Prophet (pbuh) said: "All the deeds of the son of Adam are for him: the good deeds will be multiplied ten times to seven hundred times, except fasting, which is for Me and I will reward it accordingly."  

O servants of Allah!

        Fasting teaches Muslims how to be conscious of Allah between themselves and before the people and how to remain steadfast on obedience. It teaches also adherence to observing good behaviors and good words as well as the avoidance of whatever has been made unlawful by Allah.

        Ramadan is the month of Al-Tarawih (extra prayers performed by Muslims at night in the Islamic month of Ramadan) and Al-Qiyam (standing up for prayer at night). The Prophet (pbuh) recommended us to stand up for prayers in Ramadan's nights for the sake of asking Allah's forgiveness as well as gaining more rewards. The Prophet (pbuh) said: "Whoever fasts Ramadan with belief and anticipation of a reward, his past sins are forgiven." Standing up for prayer at night is an honor of the believers, the path of the righteous worshippers, and the best of good deeds that draws the servant closer to Allah, Glory be to Him. Abi Umamah reported that the Prophet (pbuh) said: "Keep up qiyam al-layl(standing up for prayer at night). It was the way of the virtuous who came before you, it draws you nearer to your Lord, atones for your sins, forbids you from evil and protects the body from sickness." The Prophet (pbuh) kept on standing up for prayer at night and never abandon it. Aisha (may Allah be pleased with her) said: "Do not give up prayers at night, for the Messenger of Allah (pbuh) would not leave it. Whenever he fell ill, he would offer it sitting."

O believers!

        Ramadan is the month of the Qur'an. Allah, Exalted be He, says: "It was in the month of Ramadan that the Qur'an was revealed as guidance for mankind, clear message giving guidance and distinguishing between right and wrong." (2:185)

        It is the duty of those who fast to make use of their time in reciting the Qur'an in order to elevate their status in paradise and attain the pleasure of the Bestower. The one who recites the Qur'an should ponder over the verses, understand their meanings, and draw benefits from their wisdom and lessons. The Qur'an is the best of things that can witness and intercede for the believer. The Prophet (pbuh) said: "Fasting and the Qur'an will intercede for the slave on the Day of Resurrection. Fasting will say: 'O My Lord! I prevented him from food and desires during the day, so accept my intercession for him.' And the Qur'an will say: 'I prevented him from sleep during the night, so accept my intercession for him.' He (pbuh) said: 'And they will (be allowed to) intercede'."

O Muslims!

        Ramadan is the season of generosity. Islam has invited us to spend more on charities, especially in Ramadan since the rewards and blessings are multiplied and the mercy of Allah is descended during this month. The Prophet (pbuh) was the most generous of all the people and he used to reach the peak in generosity in the month of Ramadan when Gabriel met him. Gabriel used to meet him in every night of Ramadan to teach him the Qur'an. Allah's Messenger was the most generous person, even more generous than the strong uncontrollable wind (in readiness and haste to do charitable deeds).

        How successful is he who fasts, stands up for prayer at night, fill his time with the recitation of the Qur'an and his heart with Iman (faith), and observes generosity by spending charities in order to be a source of happiness for the poor and the needy. Moreover, this is the best of good deeds that draws the servant closer to Allah.

        May Allah, the Almighty help us to obey Him and those He has ordained us to obey. Allah, Exalted be He, says: "O you who believe! Obey God, and obey the Messenger, and those (Muslims) charged with authority."(4:59).

Second Sermon

The most virtuous way of spending in terms of reward and status is to give out the obligatory charity; since it has been made obligatory by Allah on the rich as a due right payable to the poor and the needy. Moreover, it is an obligation on whoever owns a property reaching the Nisab (is the minimum amount of wealth in a person's possession beyond which Zakat becomes payable.) Based on fulfilling the Nisab, Zakat is of three categories, as follows:

First: Zakat of gold and silver as well as their subordinates, like money and commercial goods. Their Nisab values is based on 85 grams of gold which is approximately AED16000. One should pay 2.5% of the value of gold once a full lunar year is over.

Secondly: Zakat on animals and cattle; Zakat becomes due on whoever owns five camels, or thirty cows, or forty goats. For further details, refer to the official center for Ifta' (guidance).

 Thirdly: Zakat on edible crops, like grains and fruits; their Nisab values Five Awsuq which approximately equals six hundred kilograms. Zakat is calculated based on the way the crops and fruits are irrigated:

  • - One-tenth for whatever that grows through natural irrigation.
  • - One-twentieth for whatever that grows through artificial irrigation.

Zakat becomes due on the day of harvest, as Allah, Glory be to Him, says: "And give out to the poor what is rightfully due from this on the day of its harvest." (6:141). 

 It is permissible to the Muslim to give Zakat by himself or assign one who is trusted from among the official authorities to give it on his behalf, like the Zakat Fund and the Red Cross Society. 

May Allah bless you with true success of this world as well as of the hereafter!

----
PS: Actions may not always bring happiness; but there is no happiness without action, so act we MUST.
---------
Wishing you and all your loved ones greatest of times ahead!
Aspiring 2 c u happy!

Shakeel Ahmad
B.Tech (IT-BHU), MBA (XLRI), PMP
Dubai, United Arab Emirates

Recommended website for PMP exam preparation: http://www.passPM.com/

Remember, growing older is mandatory. Growing up is optional.
 
We make a Living by what we get, we make a Life by what we give.

If you fill your heart with regrets of yesterday and the worries of tomorrow,
you have no today to be thankful for.

--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
Blog: http://rehansheik.blogspot.com
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members is unethical act.
Please avoid any post linked to facebook.
Thanks

Re: {Islamic_Finance_Banking} تساؤل حول لاقتصاد والتمويل الاسلامي

الاخت السائلة الكريمة
السلام عليكم
 
ممكن ان يكون هناك منح مقدمة من البنك الاسلامي للتنمية في جدة المملكة العربية السعودية، اعتقد انهم يقدمون المنح للدراسات في الاقتصاد والمصارف الاسلامية، ادخلي على موقعهم لعلكي تجدين شيئا، وفقك الله
والسلام عليكم
 
Dr. Elias A. Haija
Cell#: 00962 797 422425
From: fatima ezzahra kabba <kabba.fatima.ezzahra@gmail.com>
To: islamic_finance_Banking@googlegroups.com
Sent: Sunday, August 7, 2011 4:27 AM
Subject: {Islamic_Finance_Banking} تساؤل حول لاقتصاد والتمويل الاسلامي

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 

رمضان مبارك سعيد على جميع الامة الاسلامية اما بعد

   اود السؤال هل لديكم معلومات عن ابناك او مؤسسات او جامعات تقدم منح للدراسة الدكتورا في الاقتصاد والتمويل الاسلامي

 جزاكم الله خيرا ووفقكم لما يحب ويرضى

  اختكم في الله من المملكة المغربية

 طالبة ماجيستير
--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Islamic_Finance_Banking" group.
To post to this group, send email to islamic_finance_Banking@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to islamic_finance_Banking+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/islamic_finance_Banking?hl=en.

Daily Quran and Hadith

IN THE NAME OF "ALLAH"
Assalamu'alaikum Wa Rahmatullah e Wa Barakatuhu,

Facebook Twitter Twitter More...

--

Thanks & Best regards,
 
Imran Ilyas
Dubai
Cell: 00971509483403

[PF:166219] :: DOS 1.0 to DOS 8

--

:: ASAD SHAHEEN AKRAM ::
+923009219551
+923219219551
link4asad@live.com
link4asad@gmail.com
link4asad@yahoo.com
link4asad@hotmail.com

--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
Blog: http://rehansheik.blogspot.com
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members is unethical act.
Please avoid any post linked to facebook.
Thanks

[PF:166218] :: Useful Tips

[PF:166217] :: Pakistan Railway Corruption

{Islamic_Finance_Banking} Fw: دراسة تاسيس الهيئة العالمية للزكاة

الإخوة والأخوات    
السلام عليكم ورحمة الله تعالى وبركاته
نحتاج إلى تعاونكم في الإجابة على الاستبيان المرفق
مع صادق التحية والتقدير وكل عام وأنتم بخير

بسم الله الرحمن الرحيم

الإخوة/الاخوات الأفاضل أعضاء المجموعة   وفقكم الله

نتقدم لكم باسمى التهاني والتبريكات بحلول شهر رمضان المبارك الكريم سائلا الله العلي القدير
أن  يوفقنا جميعا لصيامه إيمانا واحتسابا ويوفقنا فيه لصالح
الأعمال وان يتقبل منا ويجعل اعمالنا خالصة لوجهه الكريم

ويسعدني بهذه المناسبة أن ارفق لكم  لاستبيان المتعلق بمشروع الهيئة العالمية للزكاة

التي يسعى البنك الإسلامي للتنمية لتأسيسها بالتنسيق مع مؤسسات مالية إسلامية أخرى
نرجو التكرم بالاطلاع على الاستبيان وتعبئته لتمكين فريق العمل من الاستفادة من
آرائكم لاستكمال دراسة مشروع تاسيس الهيئة العالمية للزكاة

نرجو التكرم بارسال الاستبيان الى كل من تعرفونه مهتما بهذه المواضيع ، كما نرجو وضع الاستبيان على مواقع التواصل الاجتماعي الخاصة بكم مثل فيس بوك وتويتر وغيرها من اجل الحصول على اكبر عدد ممكن من الاراء والمقترحات للتوصل الى رؤية شاملة باذن الله تعالى

الاستبان على الرابط التالي

http://app.fluidsurveys.com/surveys/idb/izf-study/

شاكرين ومقدرين تعاونكم

وجزاكم الله خير الجزاء

سيسرنا الاجابة على اية استفسارات بشان الاستبيان والدراسة والهيئة العالمية للزكاة ان شاء الله تعالى

وكل عام انتم بخير ، والسلام عليكم ورحمة الله وبركاته

اخوكم
حافظ السامرائي

Hafidh AlSamarrai, Ph.D
The Operations Complex
Operations Policy and Procurement Department
Tel: +966-2-646-6908
alsamarrai@isdb.org
Islamic Development Bank Group e-mail Disclaimer:
(
http://www.isdb.org/irj/go/km/docs/documents/email_disclaimer.html)
Islamic Development Bank Group e-mail Disclaimer:
(
http://www.isdb.org/irj/go/km/docs/documents/email_disclaimer.html)Islamic Development Bank Group e-mail Disclaimer:
(http://www.isdb.org/irj/go/km/docs/documents/email_disclaimer.html )

--
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Islamic_Finance_Banking" group.
To post to this group, send email to islamic_finance_Banking@googlegroups.com.
To unsubscribe from this group, send email to islamic_finance_Banking+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit this group at http://groups.google.com/group/islamic_finance_Banking?hl=en.

{Islamic_Finance_Banking} SABIC : Robust Q2 performance, volatile future ahead

إدارة البحوث
Research Dept

الراجحي المالية
Al Rajhi Capital

SABIC
Robust Q2 performance, volatile future ahead

SABIC reported a 61.5% year-on-year growth in Q2 2011 net earnings driven by a rise in product prices, higher sales volume and improved operating efficiencies. Considering the recent global economic concerns (US rating downgrade and European sovereign debt crisis) and a sharp drop in oil prices last week, we are conservative about the petrochemical prices for the remainder of the year. Despite these headwinds, we believe that SABIC will continue to deliver solid performance given its feedstock advantage, scale, proximity to key growth markets such as China and India. We reiterate our Overweight rating on SABIC and maintain our target price of SAR131.2.

Please click here for full Report
ARC Research

Please consider the environment before printing this email. يرجى أخذ البيئة بعين الإعتبار قبل طباعة هذه الرسالة.اخلاء مسئولية: تعتبر المعلومات المتضمنة في هذه الرسالة ومرفقاتها (إن وجدت) سرية وتخص فقط الجهة التي أصدرتها. وإذا لم تكونوا الجهة المعنية باستلام هذه الرسالة ،فيرجى مسحها وحذفها من الحاسب الالى الخاص بكم و ابلاغ الجهة المرسلة. ولا يجوز لكم الاحتفاظ بهذه الرسالة أو نسخها أو استخدامها لاى غرض كما لا يجوز لكم الإفصاح عن كل أو جزء من محتوياتها لاى شخص آخر. إخلاء مسئولية قانونية: لا تتحمل شركة الراجحى المالية أى مسئولية عن أية تغييرات تجرى على هذه الرسالة بعد إرسالها كما أن أي تصريحات أو آراء في هذه الرسالة تعبر عن وجهة نظر مرسلها ولا تعكس بالضرورة رأي شركة الراجحي المالية التي لا تتحمل اى مسئولية عن اى ضرر ينتج عن اى فيروس قد يصاحب إرسال هذه الرسالة. Disclaimer: The information in this email and any attachments is confidential and may be privileged. If you are not the intended recipient, please destroy this message, delete any copies held on your system and immediately notify the sender. You should not retain, copy or use this email for any purpose, nor disclose all or any part of its contents to any other person. Legal Disclaimer: Al Rajhi Capital does not accept responsibility for changes made to this message after it was sent. Statements and opinions expressed in this e-mail are those of the sender, and do not necessarily reflect those of Al Rajhi Capital, which also does not accept liability for any affect caused by any virus carried with this message.