Wednesday 3 October 2012

[karachi-Friends] A Surprising Coincidence




 

 میں فجر سے قبل بے دار ہو کر ایک مسیحی فورم میں اسلام کا پیغام پہنچارہا تھا۔ایک پریسٹ نے کہا کہ ہم محمدﷺ کو نہیں مانتے۔ میں نے کہا اس لیے کہ تمہارے مفادات عیسائیت سے وابستہ ہیں، اور تم اسلام
کو اسی طرح جھٹلارہے ہو جیسے یہودیوں نے عیسیٰ علیہ السلام کو جھٹلایا تھا  : محض اپنے فائدوں کو باقی رکھنے کے لیے۔
پھر میں جب فجر کی نماز کے لیے پہنچا تو امام نے سورہ توبہ کی یہ آیت تلاوت کی:
 
اے ایمان والو!بہت عالم اور درویش اہل کتاب کے کھاتے ہیں مال لوگوں کے نا حق،اور (اس طرح) روکتے ہیں اﷲ کی راہ سے۔
اور جو لوگ گاڑ (جمع کر) رکھتے ہیں سونا اور روپا (چاندی) ، اور خرچ نہیں کرتے اﷲ کی راہ میں،سو اُن کو خوشخبری سُنا دُکھ والی مار کی۔

اس طرح رب تعالیٰ نے تصدیق فرمائی عیسائیت کی مفاد پرستی اور سونے چاندی سے محبت کی۔
کاش ہم قران پاک کی معنٰے کے ساتھ تلاوت کو اپنا روز کا معمول بنالیں۔  قران ایک زندہ کتاب ہے اور ہمارے مسائل کے حل کے علاوہ ہماری تسلی اور تشفی بھی کرتاہے۔ بے شک ہم ایک خوش نصیب امت ہیں کہ اللہ نے ہمیں    اپنی عبادت اور سرور الانبیا کی پیروی کے لیے  منتخب
فرمایا۔ ہم اللہ کا جس قدر بھی شکر کریں کم ہے۔

                             محمد جاوید اقبال

 


Visit My blogs  for a no nonsense, serious discussion of
 burning issues facing the humanity : 

__._,_.___
Recent Activity:
.

__,_._,___



--


Visit my Blog for a no nonsense, serious discussion of problems facing the humanity:
https://sites.google.com/site/yaqeenweb/home/



--
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members will be an illegal act.
 
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Karachi-Friends" group.
To post to this group, send email to karachi-Friends@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
karachi-Friends+unsubscribe@googlegroups.com

No comments:

Post a Comment