Wednesday 3 October 2012

[karachi-Friends] Seeking Guidance From Holy Quran

 
ہم اتنے خوش قسمت لوگ ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں پہلے ہی سے دشمنوں کی چالوں کے بارے میں
خبردار کردیا ہے۔ یہود ونصاریٰ کے گٹھ جوڑ کی بھی قران پاک میں پیش گوئی آئی ہے اور فرمایا گیا ہے کہ
جو ان سے دوستی کرے گا وہ انہی میں شمار ہوگا۔ اس کے باوجود ہمارے علما اور دانشور نہ تو خود حالاتِ حاضرہ
کامطالعہ کرتے ہیں اور نہ عوام کو اس پر آمادہ کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے کہ آپس میں اختلاف نہ کرو
ورنہ تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی۔ اور فی الواقع یہی اس وقت ہو رہا ہے۔ ایک ارب ۵۸ کڑوڑ مسلمانوں کا نہ کوئ
رعب ہے اور نہ دبدبہ۔     
       امریکہ کا نیو ورلڈ آڈر دراصل دجالی نظام ہے جو یو این او کے ذریعے دنیا پر حکومت کرے گا۔ یکم جنوری
۱۳ سے۔ ہمیں چاہیئے کہ مسلمانوں کو مطلع کردیں تاکہ وہ توبہ کرکے اللہ سے مدد حاصل کرنے کے اہل بن جائیں۔
جب مجھے یہ اطلاع ملی تھی کہ  دنیا یہود کے قبضے میں چارہی ہے تو ساتھ یہ تسلی بھی ملی تھی کہ اس مشکل دور
میں رہنمائی کلامِ مجید سے ملے گی۔اُن دنوں میں سورہ توبہ پڑھ رہا تھا ۔ جب اس آیت پر میری نظر پڑی تو میری آنکھیں
کھلی کی کھلی رہ گیئں۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
 کیا تم نے ٹھہرایا حاجیوں کا پانی پلانا اور مسجد الحرام کا بسانا برابر اسکے جو یقین لایا اﷲ پر اور پچھلے دن پر اور لڑا (جہاد کیا) اﷲ کی راہ میں؟
نہیں برابر(یہ دونوں) اﷲ کے پاس۔
اور اﷲ راہ نہیں دیتا بے انصاف لوگوں کو۔
                                        
اس طرح یہ بات واضح ہوگئی کہ مسلمان جو سعودی عرب کی طرف رہنمائی کے لیے دیکھتے ہیں وہ غلط کررہے ہیں۔ اور اسی طرح ایران کی طرف رہنمائی کے لیے دیکھنا بھی غلط ہے اس لیے کہ ایران ہی کی مدد سے امریکہ نے افغانستان اور عراق پر قبضہ کیا۔ہزاروں عراقی بچے دودھ اور دوانہ ملنے کے سبب ہلاک ہوگئے۔ اور جو فضائی حملوں


اس طرح یہ بات واضح ہوگئی کہ مسلمان جو سعودی عرب کی طرف رہنمائی کے لیے دیکھتے ہیں وہ غلط کررہے ہیں۔ اور اسی طرح ایران کی طرف رہنمائی کے لیے دیکھنا بھی غلط ہے اس لیے کہ ایران ہی کی مدد سے امریکہ نے افغانستان اور عراق پر قبضہ کیا۔ہزاروں عراقی بچے دودھ اور دوانہ ملنے کے سبب ہلاک ہوگئے۔ اور جو فضائی حملوں میں شہید ہوئے وہ الگ۔۔ اب ذرا ملاحظہ کریں سعودی کیسے لوگ ہیں:

 

ایک طرف یہ شان وشوکت ٗ  کروفر اور اسراف ہے اور دوسری جانب لاکھوں صومالی اور سوڈانی مسلمان فاقہ کشی کا شکار ہورہے ہیں۔ پرنس طلال کیسے غریب اور مظلوم مسلمانوں کی نمائندگی کرسکتے ہیں؟ سعودی مسلم ممالک میں سرمایہ کاری کے بجائے اسلام دشمن یورپ اور امریکہ میں سرمایہ لگاتے ہیں اور یہودی بینکوں میں ڈپازٹ کرکے ان کو خوش رکھ رہے ہیں۔

کیا ایسی دو رخی قیادت مسلمانوں کے لیے موزوں ہے۔ بھائی ہوش میں آئو اور دنیاوی سہاروں سے منھ موڑ کر اللہ پاک کے کلام اور احادیثِ صحیحہ سے رہنمائی حاصل کرو۔ اللہ کبھی انھیں مایوس نہیں کرتا جو اس پرتوکل کرتے ہیں۔

 

 

           محمد جاوید اقبال

 





--


Visit my Blog for a no nonsense, serious discussion of problems facing the humanity:
https://sites.google.com/site/yaqeenweb/home/



--
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members will be an illegal act.
 
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Karachi-Friends" group.
To post to this group, send email to karachi-Friends@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
karachi-Friends+unsubscribe@googlegroups.com

No comments:

Post a Comment