2011/8/17 Kami Khan <kami.a.khan@gmail.com>
اس طرح کے ہوتے ہیں اصلی حکمران
عین اُس وقت جب کہ عرب و عجم کے حکمران لہو و لعب میں غرق،خیانتوں کے مرتکب اور اپنے فرائض سے بے خبر تھے،اس دھرتی پر ایسے حکمران بھی تھے جو دورِ عمر کی تاریخ کو دہرا رہے تھے۔
ظہر کی نماز کے بعد وزیروں کے ساتھ ایک میٹنگ************************ اللہ اللہ ، تمہاری یہ انکساری اور تواضع اے فلسطین کی شرعی قیادت! تمہارے وزیر صیہونی جیلوں میں،تمہیں قتل کرنے کی آئے دن کی کوششیں ، تمہارے کئی وزیر شہادت کے مرتبہ پر فائز،تم خود شہادت کے متمنی، تم چلتے پھرتے غازی،تم سوتے جاگتے اُٹھتے بیٹھتے صیہونیت اور صیہونیوں کی کٹھ پتلیوں کے نشانوں پر،اغیار اور اغیار کے آلہ کار تمہارے خون کے پیاسے، پھر بھی تم اتنے نڈر؟میں اللہ کی قسم کھا کر کہہ سکتا ہوں کہ تمہاری قیادت نے کبھی بھی چٹائیوں پر بیٹھنے میں عارمحسوس نہیں کی تھی!اور تمہارے دل اُن سے جڑے ہوئے جن کے دل اللہ سے جڑے ہوئے تھے، قیامت تک کا ساتھ!اے اللہ، اپنے ان عاجز اور منکسرمزاج بندوں کو فتح اور نصرت سے نواز دے یا رب!************************تِلْكَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا يُرِيدُونَعُلُوًّا فِي الْأَرْضِ وَلَا فَسَادًا وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ (القصص83)(یہ) وہ آخرت کا گھر ہے جسے ہم نے ایسے لوگوں کے لئے بنایا ہے جو نہ (تو) زمین میں سرکشی و تکبر چاہتے ہیںاور نہ فساد انگیزی، اور نیک انجام پرہیزگاروں کے لئے ہےیا اللہ، یہ کس قسم کے لیڈر ہیں، ٹھٹھرتی سردی میں فٹ پاٹھ پر بیٹھ کر اپنے ساتھیوں کا انتظار کرتے ہوئے۔************************ہم نے تو نہ دیکھا اور نہ ہی کبھی یہ سنا تھا کہ کوئی وزیرِ اعظم جھاڑو اُٹھائے سڑکوں پر صفائیاں کرتا تھا۔جب بھی دیکھا یا سنا تو یہی کہ قیادتیں ہاتھوں میں قینچی اُٹھائے صرف لال ربن کاٹا کرتی تھیں۔سارے اچھے رواج تم ہی ڈالو گے کیا؟************************شہیدوں اور صیہونی قید میں پابندِ سلال خاندانوں کے بچوں کو اپنے ہاتھوں سے کھلاتے ہوئے۔************************************************میں گواہ ہوں کہ تو نے غزہ میں لشکر کی بنادیں ڈالی تھیں۔ایسے لشکر، جو تیرے پیچھے سمندر میں کود جائیں گے،اگر تو پہاڑ پر چڑھے گا تو تیرے شانہ بہ شانہ ہونگے۔
اے انوکھے وزیرِ اعظم صاحب، آپ نے تو سچ کر دکھایا کہ حکمران کی جگہ تو اپنی رعایا اور عوام میں ہوتی ہے۔کوئی بھی تو ایسا عوامی کھانا نہیں ہے جس پر فخر کیا جائے!لوبیا، چنوں کا ملیدہ، ماش کے پکوڑے، یہی ہے ناں عوامی کھانا؟تو نے وہی کھایا جو تیری رعایا اور عوام نے کھایا۔تیرے جیسے اور وزیرِ اعظم تو پورے بکرے پر بھی راضی نہ ہوتے ہوں شاید؟نہ تیرا منصب اس میں رکاوٹ بنا ہے اور نہ ہی تیرا سوٹ بوٹ۔اے تاریخ لکھ لے یہ سب کچھ۔آنے والی نسلوں کو تو نے بتانا ہے کہ جب اسی کرہ ارض پر ہمارے حکمرانوں جیسے لوگ تھے،عین اُسی وقت یہ فقیر منش انسان بھی حاکم ہوا کرتا تھا۔************************تو لوگوں کے دلوں میں ان کیلئے محبت کا اندازہ لگانا مشکل نہیں تھا۔وزیرِ اعظم جناب اسماعیل ھنیہ صاحب حرم شریف میں حاضری دیتے ہوئے۔یہ مسلم حکمران مسلمانوں کی نماز کیلئے امامت کراتا ہے،************************کیا آپ کسی ایسے حکمران کو جانتے ہیں جو اذان کی آواز سنے تو اپنی ملاقاتپر آئے ہوئے وفد کی نماز کیلئے امامت کرے؟جی ہاں ! اس تصویر میں وزیرِ اعظم صاحب ترکی سے آئے وفد کی اپنے آفس میں امامت کرا رہے ہیں۔************************جب کبھی کسی ساتھی کی شہادت کی خبر آتی ہے،اندرونی و بیرونی محاصرے کی شدت میں اضافہ ہوتا ہےیا حکومت چلانے میں دشواری پیدا کی جاتی ہےتو درد بڑھ جاتے ہیں۔بات اگر عوام کے دکھ درد کی ہو یا ذمہ داریوں کا احساس،************************ہزار تصویروں کی ایک تصویر ، اسماعیل ہنیہ صاحب ایک معمر خاتون کے آنسو پونچھتے ہوئے،صیہونی فوجیوں نے اس عورت کا مکان مسمار کر دیا تھا۔یا اللہ، کیسا عظیم حکمران ہے یہ!!!************************وزیرِ اعظم صاحب اپنے دفتر میں بھی وہی دال ہی کھاتے ہیں************************سنت پر پابندی تو ہر حال میں کی جائے گی۔************************غزہ پر ظالموں کے محاصرے میں باہر نکل کر عوام سے یک جہتی کا اظہار ،************************غزہ پر محاصرے کے دوران************************سرکارِ دوعالم صلی اللہ علیہ وسالم کے ارشاد کے مطابق کہتم میں سے ہر شخص ذمہ دار ہے اور اور ہر شخص سے اس کی ذمہ داریوں کا جواب لیا جائے گا ۔اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی اقتداء کرتے ہوئے ، جو راتوں کو اُٹھ کر عوام کی خبر گیری کیا کرتے تھے۔************************************************مدینہ رفحہ کی مسجد بلال بن رباح کے امام صاحب کی دعوت پر تشریف لے گئے،نہ صرف یہ کہ نماز تراویح کی امامت کی، بلکہ بعد میں ایک خطبہ بھی دیا،کیوں نہ جاتے، آخر یہ مسجد اس سال 40 حفاظ کا تحفہ جو پیش کرنے جا رہی ہےناں۔************************جی ہاں، کفایت شعاری کی مہمیں ہمارے ہاں بھی خوب چلتی ہیں،درونِ خانہ کون جانتا ہے کیا کفایت ہوتی ہے۔مگر اس وزیرِ اعظم صاحب کی تو کوئی چیز چھپی ہوئی نہیں ہے نا!ملاحظہ فرمائیے وزیرِ اعظم ہاؤس!اے اباالعبد، اللہ تیری حفاظت فرمائے،تیری سیرت تو گلاب کے پھولوں سے بھی زیادہ مہک رکھتی ہے،مگر میری آنکھوں سے یہ آنسو کیوں نکل آئے ہیںیہ چھوٹا سا نذرانہ عقیدت ہے میری طرف سے، خراجِ تحسین ہے تیری عظمت کو۔یا اللہ اپنے اس بندے کو عمرِ مدید عطا فرما،اے اللہ،غزہ کو ظالموں کے محاصرے سے آزادی دے یا رب!
--
|| /
|| /
|| \ ||\ /|| O
|| \ @ || V || ||
--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
Blog: http://rehansheik.blogspot.com
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members is unethical act.
Please avoid any post linked to facebook.
Thanks
--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
Blog: http://rehansheik.blogspot.com
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members is unethical act.
Please avoid any post linked to facebook.
Thanks
No comments:
Post a Comment