Wednesday 10 August 2011

[karachi-Friends] چینی شخص نے گھر میں چھوٹے جہاز بنانا شروع کر دیئے

پاک گلیکسی

انفارمیشن اور ٹیکنالوجی کی خبریں


Home » انفارمیشن ٹیکنالوجی » چینی شخص نے گھر میں چھوٹے جہاز بنانا شروع کر دیئے

چینی شخص نے گھر میں چھوٹے جہاز بنانا شروع کر دیئے

مصنف: فخرنوید زمرہ: انفارمیشن ٹیکنالوجی تاریخ: اگست ۹ ، ۲۰۱۱ وقت: ۱۲:۱۹ صبح

ایک چینی شخص نے ہوا میں اڑنے کا شوق پورا کرنے کے لئے گھر میں چھوٹے ہوائی جہاز بنانا شروع کر دیئے۔

ژانگ چی ایک جہاز بنانے والی کمپنی میں ملازم تھا، اس نے ہوا میں اڑنے کا شوق پورا کرنے کے لئے دس برس پہلے نوکری چھوڑ دی۔ اس نے جہاز کا ڈیزائن انٹرنیٹ سے حاصل کیا اور اپنے دوستوں کی مدد سے بے کار اشیاء سے ایک چھوٹا سا جہاز تیار کیا جس کے اڑانے کا مظاہرہ بیجنگ کے مضافاتی علاقوں میں کیا۔ اس نے ہوا میں اڑنے والا پیراشوٹ بھی تیار کیا۔ اسکا بنایا جہاز پٹرول سے چلتا ہے اور سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک جا سکتا ہے۔ ژانگ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اپنے بنائے جہاز پر چار ہزار میٹر کی بلندی تک اڑان بھری ہے۔

 

متعلقہ مراسلات:

تبصرہ 1 ابھی تک

  1. اس ہوائی جہاز پر خرچہ کتنا آتا ہے ؟ اور اس کيلئے رَن وے کتنا لمبا چاہيئے ؟ يہ معلومات سازگار ہوں تو کوشش کی جا سکتی ہے
    :lol:

  • RSS
  • Delicious
  • Digg
  • Facebook
  • Twitter
  • Linkedin
  • Youtube
118 اب تک تبصروں کی تعداد:۔

شیڈول مراسلے:۔

ٹویٹر اپ ڈیٹس

مشہور مراسلے

bbc_001

فیس بک اور بی بی سی اردو کی ویب سائیٹ نستع�

فیس بک اور بی بی سی اردو کی ویب سائیٹ ...

wordpress_editor_001

ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر کی ڈائریکشن اور فو�

ورڈ پریس ایڈمن ایڈیٹر  کی ڈائریکشن اور فونٹ میں تبدیلی ...

evo256_pb

پی ٹی سی ایل نے 256 کے بی پی ایس وائرلیس انٹ�

پی ٹی سی ایل نے 256 کے بی پی ایس ...

recent_comments_003

ورڈ پریس بلاگ یا ویب سائیٹ کی سائیڈ بار می

  ہم کسی بھی اچھے سی ایم ایس پر بنی ...

70 Yrs old PHD Student_20110708093357

گوجرانوالہ کا 70سالہ کسان پی ایچ ڈی کا طال�

گوجرانوالہ کے نواحی قصبہ گکھڑ منڈی سے تعلق رکھنے والا ...




--
Fakhar e Naveed

Urdu  Blog   : www.pakgalaxy.com/ur 
English Blog: www.pakgalaxy.com/blog 
Cell:+92-300-7462049

--
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members will be an illegal act.
 
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Karachi-Friends" group.
To post to this group, send email to karachi-Friends@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
karachi-Friends+unsubscribe@googlegroups.com

No comments:

Post a Comment