Friday 10 June 2011

[karachi-Friends] Must Watch: How this world will finish? Everything explained...




حضرت عیسیٰ علیہہ السلام دوبارہ کہاں اور کب نزول فرمائیں گے؟
حضرت مہدی علیہہ السلام کا ظہور کب اور کہاں ہو گا؟
یاجوج ماجوج کون ہیں؟
دجال کا فتنہ کیا ہو گا؟
حضرت عیسیٰ علیہہ السلام دجال کا کب اور کس طرح  خاتمہ فرمائیں گے؟
یاجوج ماجوج کو اللہ عزوجل کس طرح ہلاک فرمائے گا؟
قیامت سے پہلے دنیا میں کون سے مزید واقعات رونما ہوں گے؟
قیامت آنے سے پہلے مسلمانوں کو کس طرح دنیا سے اٹھایا جائے گا؟
قیامت کب، کس پر، اور کس طرح قائم ہو گی؟
قیا مت کا احوال کیا ہو گا؟
میدان حشر زمین پر کس جگہ برپا ہو گا؟

تمام تفصیلات سنیے۔ اس موضوع پر ایک جامع بیان جو قرآن و حدیث سے ماخوذ ہے۔
اپنی غلط فہمیاں اور افواہیں دور کیجیے اور اپنی معلومات میں اضافہ کیجیے۔
خود بھی دیکھیے اور دوسروں کو بھی بھیجیے۔


Qayamat Ki Nishaniyan - Islamic Preaching by Nigran e Shura - 30 December 2010



--

--
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members will be an illegal act.
 
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Karachi-Friends" group.
To post to this group, send email to karachi-Friends@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
karachi-Friends+unsubscribe@googlegroups.com

No comments:

Post a Comment