Tuesday 22 January 2013

Re: [PF:171694] کھودا پہاڑ نکلا چوہا۔۔۔

good

2013/1/21 Adeel Ahmed <adeelahmed2008@gmail.com>
کسی شہر میں ایک انتہائی شاطر اور چلاک شخص رہا کرتا تھا، ایک دن وہ سیر کرتے کرتے شہر سے باہر نکلا تو کئی کلو میٹر دور جانے کے بعد ایک بہت بڑے پہاڑ کے دامن میں پہنچا تو کیا دیکھتا ہے کہ چند لوگ سروے کررہے ہیں،

وہ ان کے پاس چلا گیا اور انکی باتیں سننے لگا،،،ان کی باتوں سے اس نے اندازہ لگایا کہ یہ لوگ پہاڑ خرید کر یہاں کوئی بہت بڑی ہائوسنگ سکیم بنانا چاہتے ہیں مگر اس پہاڑ کو توڑنے اور ایک تو بہت زیادہ وقت لگے گا نیز بھاری مشینری اور دیگر اخراجات کی وجہ سے یہ منصوبہ کھٹائی میں پڑ سکتا ہے،

ان صاحب نے اس پارٹی سے پہاڑ کھودنے کا تخمینہ پوچھا اور اس سے نصف رقم میں اس کمپنی کے ساتھ پہاڑ کھودنے کا ایگریمنٹ کرلیا۔

ایگریمنٹ کرنے کے بعد اپنے شہر واپس گیا اور لوگوں کو بتایا کہ ہمارے شہر سے 100 کلو میٹر دور واقع پہاڑ کے اندر سونے کے بڑے ذخائر موجود ہیں اور میں نے خود وہاں ایک کمپبی کے لوگوں کو سروے کرتے دیکھا ہے،،،

اس نے اپنے شہر کے چند لوگوں کو ساتھ لیا اور سروے کرتے ہوئے لوگ بھی دکھائے، جس کے بعد شہر کے لوگوں میں جوش و خروش پیدا ہوا اور سب لوگ ایک کارواں بنا کر لانگ مارچ کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں میں ہتھوڑے، پھائوڑے اور دیگر آلات کھدائی اٹھا کر اس پہاڑ کے پاس پہنچ گئے اور اسے کھودنا شروع کردیا،

تو جناب 4 دن کے اندر اندر اس پہاڑ کو کھود کر زمین کے برابر کردیا گیا لیکن اس میں سے سوائے ایک مردہ چوہے کے کچھ بھی نہیں نکلا،،

تب سے یہ واقعہ محاورہ بن کر اردو ادب میں ایک اعلیٰ و ارفع مقام حاصل کرچکا ہے

--
--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Careful in Islamic Discussions;
Bad language and insolence against Prophets (and / or their companions, Islamic Scholars, and saints) is an Instant ban.
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed.
This is not Dating / Love Group, avoid sending personnel messages to group members.
Do not post anything linked to (or in favor of) facebook.
Thanks
 
No comments:

Post a Comment