Sunday 9 September 2012

[PF:170274] ان پر اللہ کا عذاب جنہوں نے عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑا،.....


تاریخ کے بدترین دور سے اس وقت یہ قوم گذر رہی ہے، کرپٹ حکمران، توانائی کا بحران جو ہاتھ سے پیدا کیا گیا ہے، غربت، مفلسی، ملک میں جنگل کا قانون، ہر شخص یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ کل نہ جانے کیا ہوگا، یہ واحد ملک ہے جہاں امیر کو غریب پال رہا ہے. غریب ٹیکس دیتا ہے اور یہی سیاستدان اور انکے خاندان اس ٹیکس کے پیسوں سے جائدادیں بناتے ہیں انکے بچے پلتے ہیں یا یہ کہیں کہ عیاشیاں کرتے ہیں، باوجود اسکے پھر بھی اس عوام کا خون سستا ہے، فرعون کے دور میں پہنچ چکے ہیں پاکستانی عوام.

فرعون اپنے غلاموں سے اسی طرح کام لیتا تھا اور انکی جانیں ایسے ہی اسکے قبضہ میں ہوتیں تھیں وہ کام کرتے تھے اور فرعون اپنے وزیروں مشیروں کے ساتھ عیاشیاں کرتا ہے، اس دور کے فرعون کے لئے اللہ نے موسیٰ علیہ سلام کو اتارہ. اس دور کے فرعونوں پر بھی اللہ کا عذاب نازل ہوگا جنہوں نے عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑا،.....

https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-snc7/576657_347638891965030_180901875305400_1009763_1259978341_n.jpg



--
Picture

what was my fault

--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Careful in Islamic Discussions;
Bad language and insolence against Prophets (and / or their companions, Islamic Scholars, and saints) is an Instant ban.
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed.
This is not Dating / Love Group, avoid sending personnel messages to group members.
Do not post anything linked to (or in favor of) facebook.
Thanks

No comments:

Post a Comment