Sunday 9 September 2012

Fwd: [PF:170294] Seeking Guidance from Quran in the age of Trials





---------- Forwarded message ----------
From: Pak Recruiter <pakrecruiter@gmail.com>
Date: 2012/9/10
Subject: Fwd: [PF:170273] Seeking Guidance from Quran in the age of Trials
To: Agha Nadir Ahmed <nania4ever@gmail.com>




---------- Forwarded message ----------
From: Javed Kaleem <kaleemjavediqbal@gmail.com>
Date: 2012/9/9
Subject: [PF:170273] Seeking Guidance from Quran in the age of Trials
To: javediqbalkaleem@yahoogroups.com, clarion-call@googlegroups.com, karachi-786@googlegroups.com, karachi-friends <karachi-Friends@googlegroups.com>, islaminreality <Islaminreality@googlegroups.com>, pakistanongoogle <Pakistanongoogle@googlegroups.com>


اپنے باطل ادیان کو دنیا کی نظروں میں مقبول بنانے کے لیے یہودیوں اور عیسائیوں نے ان کی اصل شکل مسخ کردی اور اعلان کردیا کہ ہمارے دین میں دوزخ کا کوئی خوف نہیں۔ یہودی کہتے ہیں کہ ہمارے یہاں دوزخ ہے ہی نہیں بلکہ قبر ہے جس کے غلط معنی جہنم لیے گئے حقیقت میں زندگی کاانجام صرف قبر ہے۔او ر عیسائیت کہتی ہے کہ جوحضرت عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان لے آئے گا خواہ اس کے اعمال کیسے ہی ہوں وہ دوزخ سے نجات پاجائے گا۔میں بین الاقوامی فورمز پر جب عیسائیوں اوریہیودیوں سے بحث کرتا ہوں تو وہ یہی جھوٹے دلائل دے کر اپنا دفاع کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ کالاکھ لاکھ احسان ہے کہ اس نے ہمیں فرقان حمیدقرانِ مجیدعطافرمایا ہے جو تمام اختلافی مسائل کامدلل حل پیش کرتا ہے۔ اعمال کے متعلق قران پا ک کاارشاد ہے:
' کوئی بوجھ اُٹھانے والاکسی کا بوجھ نہیں اُٹھائے گا۔ انسان کے لیے وہی ہے جس کے لیے اس نے محنت کی ۔'
یعنی دو مختصر جُملوں میں اللہ عزوجل نے انسانوں کی نجات کا اصول بیان فرمادیا۔ہر انسان کو وہی ملے گا جس کے لیے اس نے کوشش کی۔اور اپنے گناہوں کا بوجھ صرف اُسی کو اُٹھانا ہوگا۔اِسی لیے ہمیں چاہیئے کہ ہم شفاعت کی امید پر گناہ کرنے سے اجتناب کریں ۔ اور اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو مہلت عطافرمائی ہے اس کو بہترین اعمال کرنے میں صرف کریں۔رب تعالیٰ کا فرمان ہے:
دوڑو اس جنت کی طرف جس کی وسعت ایسی ہے جیسی زمین و آسماں کی مجموعی وسعت ۔'
قرب قیامت کے اس زمانے میں جہاں دنیادار ناجائز طور پر مال کمانے میں لگے ہوئے ہیں' ہم عام مسلمانوں کو چاہیئے کہ ہم عقبیٰ کی فکر کریں اور جس قدر ممکن ہو آخرت کے لیے بہترین اعمال اکٹھا کریں۔ہمیں یاد رکھنا چاہیئے کہ نبی کریمﷺ اور صحابہ کرام کا زمانہ گذر چکا تابعین اور تبع تابعین کا دور گذر گیا۔ اب عام مسلمانوں کی آزمائش کا دور ہے کہ وہ کس طرح اللہ کی مرضی کے مطابق زندگی گذارتے ہیں۔ اگر ہم نے اللہ کی اطاعت کی تووہ ہماری نصرت فرمائے گا اور ہمیں دجال کے فتنے سے محفوظ رکھے گا اور آنے والی جنگوں میں ہماری حفاظت فرمائے گا۔لیکن پاکستانی معاشرے پر ایک نگاہ ڈالو تو معلوم ہوتا ہے کہ مٹھی بھر دنیادار رئیس ہی نہیں بلکہ لوگوں کی اکثریت حلال وحرام کی پرواہ نہیں کرتی اور جس طرح ممکن ہے اپنی آمدنی بڑھانے کے درپے ہے۔ حالانکہ حرام آمدنی سے پلنے والابدن جہنم میں جائے گا۔ معاشرے میں جس طرح فرائض سے غفلت ' اقربا ء پروری اور غبن وچھینا جھپٹی کا دور ہے۔اُسے دیکھ کر خوف آتا ہے۔اگر اللہ کاقہر نازل ہوتا ہے تو ہمارا کیابنے گا۔ آج علماء ہوں یا دانشور اپنے مفادات کے حصول کے لیے سرگرم ہیں۔ نہ کسی کو ملک کی فکرہے ' نہ ملت کاخیال ہے۔ آخر ہمیں کب ہوش آئے گا؟ دجالی حکومت کے قیام میں صرف تین ماہ رہ گئے ہیں۔ اس کے بعد کچھ نہ ہوسکے گا۔اس لیے ہم پر لازم ہے کہ آگہی کے اِس پیغا م کو جس قدر ہوسکے عام کریں۔اور تمام مسلمان بھائیوں کو خواہ وہ کسی مکتبہ ءِ فِکرسے تعلق رکھتے ہوں مطلع کریں کہ یکم جنوری سے دنیا میں دجال کی عالمی حکومت قائم کی جارہی ہے۔جس کے ازالے کے لیے حضرت امام مہدی ؑ تشریف لائیں گے۔اوراسرائیل کوشکست دیں گے ۔اسرائیل کی شکست سے دجال غصے میںآجائے گا اور دمشق کا محاصرہ کرلے گا۔ اس کو قتل کرنے کے لیے حضرت عیسیٰ علیہ السلام فرشتوں کے بازؤں پر ہاتھ رکھے مسجد کے مینار پر اتریں گے اور باہر نکل کر دجال کو اسرائیل کے لُدایرپورٹ کے قریب قتل کردیں گے۔ان تمام واقعات کی پیش گوئی نبی کریمﷺ نے باب الفتن میں فرمائی ہے جو ہر معروف مجموعہءِ حدیث مثلاً صحیح بُخاری اور صحیح مسلم وغیرہ میں پائی جاتی ہیں۔ اس لیے برادرانِ اسلام ۔ ہوشیار باش۔
کراچی ۹ ستمبر ۲۰۱۲ ؁ محمد جاوید اقبال

Back to Conversion Tool




--


Visit my Blog for a no nonsense, serious discussion of problems facing the humanity:
https://sites.google.com/site/yaqeenweb/home/



--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Careful in Islamic Discussions;
Bad language and insolence against Prophets (and / or their companions, Islamic Scholars, and saints) is an Instant ban.
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed.
This is not Dating / Love Group, avoid sending personnel messages to group members.
Do not post anything linked to (or in favor of) facebook.
Thanks


--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Careful in Islamic Discussions;
Bad language and insolence against Prophets (and / or their companions, Islamic Scholars, and saints) is an Instant ban.
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed.
This is not Dating / Love Group, avoid sending personnel messages to group members.
Do not post anything linked to (or in favor of) facebook.
Thanks

No comments:

Post a Comment