Wednesday 25 July 2012

[karachi-Friends] Some Common Mistakes in Ramadan

سید احمدصاحب                                                                                                       
  آپ کی الٹی منطق اور ناقص عقل پر ماتم کرنے کو جی چاہتا ہے۔حضورنبی کریمﷺ نے فرقوں کی اطلاع
اس لیے دی تھی کہ ان سے بچا جائے ناکہ خود کوئی فرقہ اختیار کرلیا جائے۔ اگر خارجی اور شیعہ حضرات
فرقہ بنانے پر گمراہ ہوگئے تو اہلِ سنت ' سلفی اور دیوبندی کیوں نہیں۔ کیا صرف امت مسلمہ کافرد ہونا ہی
نجات کے لیے ضروری اور کافی نہیں؟
اگرآپ کا اخذکردہ احمقانہ نتیجہ تسلیم کرلیا جائے کہ کیوں کہ حضور نے ۷۲ فرقوں کی پیش گوئی کی تھی
تو پھر آپ قتل اور غارت گری کریں کیوں نبی اکرمﷺ نے بتادیا تھا کہ آخری دور میں ہرج بہت
ہوگا۔ اور لوگوں نے پوچھا کہ ہرج کیا تو آپ نے فرمایا خون خرابہ۔ آپ جیسے ناقص العقل مولوی امریکہ
سے راتب لے کر ملت اسلامیہ کو ٹکڑوں میں بانٹ رہے ہیں۔حالانکہ حضور ایک امت چھوڑگئے تھے۔ اور
حضور ﷺ کاطریقہ ہی بہترین اور اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ ہے۔
اللہ امت کو آپ جیسے کٹ حجت ملائوں سے نجات عطا فرمائے۔ آمین!


 



--
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members will be an illegal act.
 
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Karachi-Friends" group.
To post to this group, send email to karachi-Friends@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
karachi-Friends+unsubscribe@googlegroups.com

No comments:

Post a Comment