Wednesday 4 April 2012

[karachi-Friends] An Islamic View of Gog and Magog


Dear Brothers and Sisters,
 

You might have seen this book on my blog:


Here is a brief introduction.

تھا جسکا انتظار وہ شاہکار آگیا


مجھے حال ہی میں یہ کتاب  ملائشیاسے موصول ہوئی ہے۔
اس دفعہ جناب عمران نذر حسین نے کھل کر لکھا ہے اور  حقیقت چھپانے کی کوشش نہیں کی۔
میں ان سے بحث بھی کرچکاہوں۔ بڑے آدمی ہیں اس لیے انہوں نے مائنڈ نہیں کیا 
ورنہ من آنم کہ من دانم

صاف اور سیدھی بات ہے۔ امریکہ ہی اس دور کا فرعون اور یاجوج ماجوج ہےاوربرطانیہ اس کا حلیف اور ساتھی۔ اس کے گروپ  میں ناٹو کے کئی ممالک ہیں اور اقوام متحدہ اس کی باندی بنی ہوئی ہے،
اب تک یہ مختلف بہانوں سے 12 مسلم ممالک پر حملے کرکے وہاں بدترین قتل عام کرچکے ہیں۔ان بدبختوں نے قران کریم کے نسخے شہید کیے ہیں اور انھیں گٹر میں  بہایا ہے۔عورتوں کی عزت پامال کی ہے اور ان کا ساتھ دینا اسلام اور امت مسلمہ سے غداری ہےاسی لیے اللہ تعالیٰ نے قران ُپاک میں صاف صاف فرمادیا ہے کہ جو ان سے دوستی کرےگا وہ  ان ہی میں شمار کیا جائےگا۔ یہودی اور مسیحی اتحاد دجال کے ساتھ مل کر دنیا میں دجال  کا اقتدار قائم کرنا چاہتے ہیں جو  شیطان کا سب
 سے بڑا چیلاہے
اس لیے عزیز دوستو اپنا رخ  دنیا سے موڑکر آخرت کی جانب کرلو۔ اللہ  تعالیٰ کی امداد دور نہیں۔
 اک کرن صبح کی ظلمات پہ بھاری ہوگی
رات ان کی ہے مگر صبح ہماری ہوگی
اس مختصر پیغام کو جس قدر پھیلاسکیں پھیلائیں

محمد جاویدا قبال


 
Visit My blogs  for a no nonsense, serious discussion of
 burning problems facing the humanity : 
 

__._,_.___
Recent Activity:
.

__,_._,___



--
Visit my Blog for a no nonsense, serious discussion of problems facing the humanity:
https://sites.google.com/site/yaqeenweb/home/



--
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members will be an illegal act.
 
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Karachi-Friends" group.
To post to this group, send email to karachi-Friends@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
karachi-Friends+unsubscribe@googlegroups.com

No comments:

Post a Comment