Monday 13 June 2011

Re: [PF:165400] Pak Army

میں آپ کی بات سے مکمل اتفاق کرتی ہوں، میں نے کہیں بھی یہ نہیں کہا کہ ہمارے آرمی نہیں ہونی چاہیے، آرمی ضرور ہونی چاہیے بلکہ جتنی آج مضبوط ہے اس سے بھی ذیادہ مضبوط ہونی چاہیے تاکہ اسلام دشمن قوتوں اور پاکستان دشمن قوتوں کا مقابلہ کرسکے،

مگر کیا کبھی آپ لوگوں نے یہ سوچا کہ آرمی کا کام ملک کی حفاظت ہوتا ہے اور اگر کبھی کویی سویلین حکومت آرمی کو غلط احکامات دیتی ہے تو آرمی نے ہمیشہ کیوں سرتسلیم خم کیا، لیکن جب کبھی ہمارے جرنیلوں کو جوش حکمرانی چڑھا تو انہی سول حکومتوں کو تہہ وبالا کردیا۔

وہ کون سا پاکستانی ہے جو آج بلوچستان کے حالات پر افسردہ نہیں ہوگا، کیا آپ جانتے ہیں کے سب سے پہلے بلوچستان میں فوجی آپریشن جنرل ایوب خان کے دور میں ہوا، اگر بلوچستان کے مسایل کا سیاسی حل نکالا جاتا تو آج وہاں یہ حالات نہیں ہوتے۔

جنرل ضیاءالحق نے اپنی مطلق العنانی میں قوم کو افغان جنگ کا تحفہ دیا، اگر ان میں ذرا بھی دانشمندی ہوتی تو وہ جنگ کے بعد کے حالات کا بھی تعین کر لیتے، میرے دوستوں افغان جنگ کا پاکستان متحمل ہو ہی نہیں سکتا تھا، افغان جنگ سے صرف جرنیلوں کو فایدہ پہنچا اور ہمارے ملک کی معیشت اور آبادی پر جو بوجھ پڑا اس کا بار عوام نے اٹھایا۔

وہ بھی ہمارے ہی جرنیل تھے جنہوں نے تاریخی جملہ ارشاد فرمایا کہ

"میں تمہیں وہاں سے ماروں گا کہ تمہیں پتہ بھی نہیں چلے گا۔"

کیا کویی حکمران اپنے عوام کے لیے یہ الفاظ استعمال کرسکتا ہے، میری تمام گفتگو کا مقصد فوجی حکومتوں کی مخالفت، فوج کی معاشی اور خارجہ پالیسیوں میں دخل اندازی کی مخالفت ہے۔ میں نے نہ کبھی فوج کی مخالفت کی اور نہ کر سکتی ہوں۔

ہماری اس فوج میں ہی میجر محمد طفیل شہید سے لے کر فلایٹ آفیسرراشد منہاس شہید اور مہران بیس پر اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والے لیفٹنٹ یاسر عباس شہید بھی شامل ہیں۔ درحقیقت یہ ان لوگوں کی ہی فوج ہے، یہ تو چند جرنیل ہیں جنہوں نے ذاتی انا اور مالی فایدہ کی خاطر ہمارے اس مقدس قومی ادارے کو نقصان پہنچایا ہے۔ ان جرنیلوں کا ہی ماینڈسیٹ ہے جس کی وجہ سے آج ہماری یہ فوج دفاع وطن کے نام پر اپنے ہی ملک کی سڑکوں پر قتل عام کررہی ہے۔  

2011/6/12 saqib taimoor <saqibtaimoor@gmail.com>
VERY TURE

2011/6/12 Nazish Shaikh <nazish9221@gmail.com>

بے شک یہ کہانی بالکل سچی ہوگی مگر وہ بھی تو اسی پاک سر زمین کی فوج تھی جس نے 1971 میں ڈھاکہ اور بنگال کے نجانے کتنے شہروں میں اپنی ہی ہم وطن بہنوں کی عزتیں تار تار کی تھیں۔

وہ بھی پاکستانی فوج تھی جس نے صرف امریکی ڈالروں کی خاطر پڑوسی اسلامی ملک افغانستان کو تہس نہس کروادیا،

 وہ بھی تو پاکستانی فوج ہے جو آج اپنی مرضی اور نگرانی میں ڈرون حملے کرواتی ہے،

وہ بھی تو پاکستانی فوج ہے جس نے پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کو باعزت بری کروادیا اور

وہ بھی پاکستانی فوج کے ہی کارندے تھے جنہوں نے خروٹ آباد میں نہتے خاندان کو گولیوں سے بھون ڈالا۔

On Sat, Jun 11, 2011 at 8:42 AM, fayaz hussain <fayazhussain83@gmail.com> wrote:

Pak Foj K Jawano ko Salaam....

0001a

2

3

4

5

-- 

--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
Blog: http://rehansheik.blogspot.com
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸

All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members is unethical act.
Please avoid any post linked to facebook.
Thanks

saqibtaimoor@yahoo.com

No comments:

Post a Comment