Sunday 28 April 2013

[karachi-Friends] Fwd: [Dawat-e-Haq] جمہوریت کی وجہ سے مجاہدین کو بدترین مجرم قرار دینے والے مفتی تقی عثمانی اور مفتی



---------- Forwarded message ----------
From: muhammad bin talha <muhammad-bin-talha@safe-mail.net>
Date: 2013/4/28
Subject: [Dawat-e-Haq] جمہوریت کی وجہ سے مجاہدین کو بدترین مجرم قرار دینے والے مفتی تقی عثمانی اور مفتی
To: Dawat-e-Haq@yahoogroups.com


 

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

جمہوریت کی وجہ سے مجاہدین کو بدترین مجرم قرار دینے والے مفتی تقی عثمانی اور مفتی رفیع عثمانی کے علمی محاکمے کی کتاب   نشر ہوگئی ہے

نیوز رپورٹ: انصار اللہ اردو

http://im32.gulfup.com/0Y92j.png

پاکستان میں ان دنوں انتخاباتی مہم بڑے زور وشور سے جاری ہے اور کچھ حضرات اس جمہوریت میں اس قدر مدہوش ہوچکے ہیں کہ وہ اب اس جمہوریت کو ہی اسلام قرار دیکر اپنی دوکانیں چمکانے میں لگیں ہوئے ہیں۔

جمہوریت جو اسلام کی ضد ہے اور جس کیخلاف ہزاروں علماء نے کتب اور فتاوی جاری کرکے اسے انگریزوں کا ایجاد کردہ ایک نیا دین قرار دیا ہے۔

مگر کچھ حضرات اس حقیقت کو قبول کرنے کی بجائے غلط تاویلیں اور اسلامی تاریخ کو مسخ کرکے اس کا تعلق اسلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے جوڑنے کے لیے سرتوڑ ناکام کوششیں کررہے ہیں۔

ان ہی میں سے مفتی تقی عثمانی اور مفتی رفیع عثمانی صاحب ہیں، جو فرنگی جمہوریت کے دفاع میں اس حد تک آگے نکل گئے ہیں کہ مجاہدین کی جانب سے جمہوریت کی مخالفت کرنے کی وجہ سے مجاہدین کو بدترین مجرم قرار دینے کی جسارت کا ارتکاب کیا۔ نیز لال مسجد سے لیکر سوات تک اسلامی شریعت کے نفاذ کے لیے اٹھنے والی اسلامی تحریکوں سے لاتعلقی اختیار کرتے ہوئے نفاذ شریعت کے دشمنوں اور ان کے نظاموں کا بھرپور ساتھ دیا۔

ان دونوں علماء نے جمہوریت کا اسلام سے تعلق جوڑنے کے لیے جو شبہات پھیلائیں، ان کا رد کرتے ہوئے اردو میں اسلامی وجہادی کتب کے معتبر ادارہ الموحدین سے منسلک ایک عالم دین مولوی عبد الجبار صدیقی حفظہ اللہ نے ان کا علمی رد ایک کتاب کی شکل میں لکھا۔

اس کتاب کا نام ''مفتی برادران ۔ ۔ ۔ اور دین جمہوریت'' ہے۔

اس کتاب میں مفتی تقی عثمانی اور مفتی رفیع عثمانی صاحب کے جمہوریت سے متعلق آراء کا محاکمہ کرتے ہوئے قرآن وحدیث اور سلف صالحین کے اقوال سے اسلامی نقطہ نظر کو بیان کیا گیا۔

اسی طرح اس کتاب میں ان دونوں علماء کی اپنی ہی کتابوں اور فتاوی سے اقتباسات نقل کرکے جمہوریت کا رد کرتے ہوئے ان کے متضاد اقوال کا ذکر کیا گیا۔

اس کتاب میں ان دونوں علماء کی جانب سے جمہوریت کے نفاذ کے لیے ہونے والی کوششوں اور جدوجہد کی تفصیلات کا ذکر کرتے ہوئے اس کا موازنہ ان علماء کی اسلام کے نفاذ کو روکنے اور اس سے بیزاری ولاتعلقی اختیار کرنے والی سرگرمیوں سے کیا گیا۔

اس کتاب کو یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں:


__._,_.___
Reply via web post Reply to sender Reply to group Start a New Topic Messages in this topic (1)
Recent Activity:
MARKETPLACE


.

__,_._,___



--


Visit my Blog for a no nonsense, serious discussion of problems facing the humanity:
https://sites.google.com/site/yaqeenweb/home/


--
--
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members will be an illegal act.
 
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Karachi-Friends" group.
To post to this group, send email to karachi-Friends@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
karachi-Friends+unsubscribe@googlegroups.com
---
You received this message because you are subscribed to the Google Groups "Karachi-Friends" group.
To unsubscribe from this group and stop receiving emails from it, send an email to karachi-Friends+unsubscribe@googlegroups.com.
For more options, visit https://groups.google.com/groups/opt_out.
 
 

No comments:

Post a Comment