Tuesday 16 October 2012

[karachi-Friends] : ملالہ یوسف---ملالہ یوسف---ملالہ یوسف--ملالہ یوسف--ملالہ یوسف?????




 
ملالہ یوسف پر کیا جانیوالا حملہ تحریک طالبان پاکستان کی طرف سے کیا گیا ہے۔ آج سے چھ ماہ پہلے افغان طالبان کی طرف سے جاری بیان میں ملامحمدعمرنے کہا تھا کہ پاکستان میں ہونیوالے خودکش دھماکوں اور بچیوں کے سکول جلائے جانے میں افغان طالبان کا کوئی ہاتھ نہیں۔ ہمارا میڈیا اگر ملا عمر کی اس بیان کو اہمیت دیتا تو شاید آج اس حملے کے بعد لوگوں کے ذہن انتشار کا شکار نہیں ہوتے۔ افغان طالبان کی جنگ غیرملکی افواج سے ہے۔ وہ اپنے علاقے کوغیر ملکی حملہ آورں کے تسلط سے چھڑوانا چاہتے ہیں جبکہ تحریکِ طالبان پاکستان ایک غیر ملکی کرائے کے غنڈوں کی جماعت ہے جو پاکستان کو کمزور کر کے اس خطہ میں بیلنس آف پاورکو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ ہمیں‌ اب ان غیر ملکی غنڈوں کو باہر کرنا ہے اور افغانستان میں ملا محمد عمر کی قیادت میں ایک حکومت کی تشکیل کی طرف بڑھنا ہے امن کا یہی ایک راستہ ہے بلکل اسی طرح جیسے روس کے انخلا کے بعد افغانستان اورپاکستان میں‌حالات بلکل ٹھیک ہو گئے تھے۔





جہاں ملکی آفیشل میڈیا جو کھل کر ایک ملک دشمن کی صورت میں سامنے آچکا ھے ماسوائے چند صحافیوں اور اینکر کے ۔۔۔۔ وھاں سوشل میڈیا کے کچھ بالخصوص فیس بکی دانشوروں نے بھی وہ ہی روش اختیار کی ھوئی ھے ۔۔ یعنی جو ادھر آپنے یا پرائے میڈیا کا جو بکواس اور جھوٹ سنا اس کو سیدھے فیس بک پر آکر دھڑا دھڑ پیش کر دیا اور پھر باقاعدہ وکالت کا کام بھی سر انجام دیا جانے لگتا ھے اس کی موجودہ صورت حال سب کے سامنے ھے ادھر دشمن ناموس رسالت پر حملے کر رھا ھے ۔۔ ھمیں ایک لڑکی کا ایشو ملنے کی دیر ھوئی نبی پاک صلی اللہ کی محبت کہیں ھوا میں ھی تحلیل ہو کر رہ گئی ۔۔۔ اللہ ھم سب کو حق اور باطل کو پہچاننے کی توفیق دے آمین ۔۔ اور اس غلامی سے بچائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سب کے لئے دعا گو آپکا بھائی ۔۔۔۔۔


کیا اب بھی وقت نہیں کہ اس نام نہاد دہشت گردی کی جنگ سے نکلا جائے اور اپنے اصل دشمن کو پہچانا جائے ؟؟




 


--

بھائی اس خبر کو کون سنتا ہے
 اس وقت تو ساری دنیا میں ملاله بیٹی کی خبر گرم ہے
 اور ہم بھی اسے اپنا سب سے بڑا کارنامہ قرار دے رہے ہیں کہ ظالم طالبان کے کرتوت دنیا کے سامنے لے آئے ہیں
 انشاللہ جلد ہی ملاله بیٹی صحت مند ہو کر دنیا کے دورے پر بھیجی جائے گی
 پھر اقوام متحدہ کے سامنے مسلم درندگی کی زندہ مثال کے طور پر پیش کی جائے گی
 پھر ہمارے آقا محترم سے بھی ملاقات ہوگی اور اعلی ترین اعزازات سے نوازا جائے گا
 مگر دوسری طرف ڈرون حملوں کی تعداد میں اضافہ بھی ہوگا اور ان جیسے مزید نہ جانے کتنے اور معصوم مرد ، خواتین اور معصوم بچے اس وحشت کا نشانہ بنیں گے






Yeh bhi to kisi ke MALAL tha es pe itni ikhtijaj Q nahin es pe sb hukmrano ke Moo q chup hain ? Es ke liye itni duaain q nahin ?





ملالہ حملہ ملزمان کا شبہ۔ دینی مدرسے پر امریکی میزائلوں کی بارش سے 18 بچے عورتیں ہلاک

 اسلام آباد میں داخلی سلامتی کے ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزموں کا تعلق اورکزئی سے تھا۔ ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ملزموں کی موجودگی کی اطلاع پر اپر اورکزئی میں امریکی جاسوس طیارے نے حملہ کیا اور کئی میزائل برسائے، ملزموں کی نشاندہی کے معاملے پر وفاقی اورخیبرپختونخوا حکومتوں کے درمیان بعض امور پر اختلافات پیدا ہوگئے ہیں کیونکہ اے این پی کی صوبائی حکومت نے ایک مدرسے کی نشاندہی کر کے اس پر حملہ کرایا جس سے دینی مدرسے کے 18 بچے، خواتین اور مرد مارے گئے۔ ذرائع نے کہا کہ ملالہ یوسفزئی پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کی تلاش میں سیکیورٹی اداروں کے آپریشن میں 40 مشکوک افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مشتبہ موبائل فون بھی قبضے میں لئے گئے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ اصل ملزموں تک پہنچنے میں کافی اہم پیشرفت ہوئی ہے اور ملالہ کے والد ضیا الدین کو بھی کچھ تازہ دھمکیاں ملنے کے بعد سیکیورٹی بڑھائی گئی ہے۔ علاوہ ازیں امن ایوارڈ یافتہ ملالہ یوسفزئی پر قاتلانہ حملے میں ملوث ملزموں کی شناخت اورنشاندہی کے معاملے پر وفاقی اورخیبرپختونخوا حکومتوں کے درمیان بعض امور پر اختلافات پیدا ہوگئے ہیں








We HATE US Aid .... We HATE US Aid....
We HATE US Aid .... We HATE US Aid....
We HATE US Aid .... We HATE US Aid....
We HATE US Aid .... We HATE US Aid....
We HATE US Aid .... We HATE US Aid....












--
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members will be an illegal act.
 
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Karachi-Friends" group.
To post to this group, send email to karachi-Friends@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
karachi-Friends+unsubscribe@googlegroups.com

No comments:

Post a Comment