Thursday 19 July 2012

[karachi-Friends] Re: {13076} چاند

Han Madam Abida Rahmani Sahebah ne bohot hi ahem masle ki taraf tawajjuh dilayi hai lekin unhen chand ko aankh se dekhne par musir logon par shadeed i'tiraz hai---jabke Huzoor Sallallaho A'laihi Wa Sallamne CHAND HI KO DEKH KAR ROZA RAKHNE AOR CHAND HI KO DEKH KAR IFTAR YE'NI EID MANANE KA HUKM DIYA THHA. Ayse ahkaam ki ta'meel ICNA wa ISNA, Saudi wa ghyr muqallidon ke naseeb main naheen iss liye yeh sab confusion phylate hain chahe woh Muzammil Siddiqui Saheb hon ya Koyi aor Ghyr Muqallid ke unhen ahkam ke mutabiq naheen chalna hai aor apni hi eik nayi raah nikalna hai.
 
Agar aap samajhti hon ke A'ADIL GAWAH kya hota hai aor uski nazar ke a'lawah ghyr muqallidon ki ikhtira'aat ki islam main koyi ahmiyyat naheen chahe woh jadeed u'loom se waqif hon aor sahih istifadah karna bhi jante hon aor iss istifade ko A'adil Gawahon ki nazar ke tabe' na samajhte hon toh unki aysi sab koshishen ghatarbood.
 
Agar hamari qaum chand hone ya na hone par muttafiq na ho toh ghyr muqallidon ko chahiyye ke confusion na phylayen, shore na machayen, sharr na karen aor a'adil gawahon ke chand dekhne par iktifa karen .
 
Phir agar doosri qaumen samajhti hain ke muslims kisi eik baat par yakja ho kar faisle naheen karte toh unhen batao ke YEHI CHAND KE DEKHNE KO ALLAH NE NISHANI BANAYI HAI, GHYB MAIN RAKHKHA HAI AOR IKHTILAFU UMMATI REHMATUN AYSE HI UMOOR HOTE HAIN. Ayse maqamaat par hat dharmi aor chaudrahat bilkul hi munasib naheen.

--- On Thu, 7/19/12, syed mujeebzafaranwar hameedi <proffhameedi@yahoo.com> wrote:

From: syed mujeebzafaranwar hameedi <proffhameedi@yahoo.com>
Subject: Re: {13076} چاند
To: "bazmeqalam@googlegroups.com" <bazmeqalam@googlegroups.com>
Date: Thursday, July 19, 2012, 10:32 AM

ASSALAMA LEYKUM............
MADAM ABIDA AAP NEY AIK AHHM MASLEY KI JANIB TAWAJJU DILAI HEY....BAHUT SHUKRIYA............
DR RPOFF SYED MUJEEB ZAFAR ANWAR HAMEEDI
 
From: Abida Rahmani <abidarahmani@yahoo.com>
To: bazmeqalam@googlegroups.com
Sent: Thursday, July 19, 2012 6:00 PM
Subject: Re: {13069} چاند
السلام علیکم -یہ بحث کافی توجہ طلب ہے ان ممالک میں جہاں مسلمان قلیل تعداد میں ہیں ، انکی عادات و اطوار اور انکے تہواروں کا کافی دلچسپی سے جائزہ لیا جاتا ہے تو یہاں پر عید اور رمضان کے چاند اور اسپر تفرقات کا خصوصی جائزہ لیا جاتا ہے اور اکثر کافی مزاق بنتا ہے کہ یہ کیسی قوم ہے جو ایک روز تہوار منانے پر ہی متفق نہیں ہوتی تو دنیا میں باقی فرائض کیسے انجام دے سکتی ہے ؟ جب ڈاکٹر مزمل صدیقی صاحب نے جنکا تعلق اثناءISNA
 سے ہے پہلا اسلامی کیلنڈر بنایا  اکنا اور مسلم سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن  بھی انکے ساتھ شامل ہوئے،انہوں نے اس سلسلے میں بڑی اچھی مثالیں دیں انہوں نے بتایا کہ گھڑی کے ایجاد سے پہلے سورج اور سایوں کے گھٹنے بڑھنے سے  نمازوں کے اوقات کا تعیئن ہوتا تھا گھڑی کی ایجاد یا استعمال کے بعد یہ متروک ہوگیانمازوں کے اوقات اب گھڑی کے
حساب سے ہیں اسی طرح اس جدید سائنسی دور میں ہم بخوبی جانتے ہیں کہ آج نیا چاند طلوع اور غروب ہوگا لیکن جو لوگ اپنی آنکھ سے چاند دیکھنے پر اصرار کرتے ہیںوہ ان دلائل کے قائل نہیں ہیں پاکستان میں رویئت ہلال کمیٹی چاند کا اعلان کرتی ہے جسکو کبھی بھی پختونخواہ والے تسلیم نہیں کرتے ہمیشہ وہ ایک روز پہلے روزہ رکھتے ہیں اور ایک  روز پہلے عید مناتے ہیں ہمارے بچپن میں اور اب بھی یہی طریقہ کار ہےامریکہ اور کینیڈا میں اکثر اسکول والے کافی پریشاں ہوتے ہیں اور والدین کو بھی کافی خجالت ہوتی ہے جب انکو مختلف دنوں کے عیدین کا علم ہوتا ہے اور اسکے حساب سے بچوں کو چٹھیاں دیتے ہیں اسطرح ایک ھی شھر میں ایک گھر میں عید اور ایک میں روزہ ہوگا عربی لوگ زیادہ تر سعودی عرب کے ساتھ مناتے ہیں ترمزی صاحب بالکل درست فرمارہے ہیں مختلف ھال اور کنونشن سنٹر وغیرہ کی بکنگ کرنی پڑتی ہے اور اگر عید ویک اینڈ پر ہو تو دوسرے مشاغل کی بکنگ بھی کی جاتی ہے اکثر  تفریح گاہوں وغیرہ کو مسلمانؤں کے لئے بک کردیا جاتا ہے اسطرح ریستوران وغیرہ اگر مسلمانوں 
کے ہوں تو وہ اس مسئلہ سے بخوبی واقف ہوتے ہیں
لیکن کافی مسائل اور جگ ہنسائ ہوتی ہے- ہم تو انمیں سے ہیں کہ جب سنا کہ عید منائی جارہی ہے تو ضرور مناتے ہیں اور پنے اہل خانہ کو بھی اصرار کرواتے ہیں کیونکہ عید !کے روز شیطان کا روزہ ہوتا ہے-
والسلام
 
Abida Rahmani

--- On Wed, 7/18/12, rizwan abid <rizwandelhi2000@yahoo.com> wrote:

From: rizwan abid <rizwandelhi2000@yahoo.com>
Subject: Re: {13067} چاند
To: bazmeqalam@googlegroups.com
Date: Wednesday, July 18, 2012, 11:36 PM

Musalman ko musalman kar diya toofane maghrib ne

--- On Thu, 19/7/12, Mohsin Usmani <profmohsinusmani@gmail.com> wrote:

From: Mohsin Usmani <profmohsinusmani@gmail.com>
Subject: Re: {13056} چاند
To: bazmeqalam@googlegroups.com
Date: Thursday, 19 July, 2012, 2:48 AM

سلام ـ   میں  نے   آپ  كا  خط  پڑھا  ـ  آپ  صحیح  فرماتے  ہیں   میرا    یورپ  اور  امریكا  جانا  ہوا  ہے   وہاں  جو  خرابیاں  ہیں  وہ  اپنی  جگھ  پر   لیكن  بہت  سے  لوگوں  میں  جو  دینداری  ہے  وہ  ایسی  ہے  جس  كی  مثال  ہندوستان  اور پاسكتان  میں  مشكل  سے  ملے  گی  ـ  یہ  دینداری  یورپ  اور  امریكہ  كے  ما  حول  كے ری ایكشن  كی  وجہ  سے  بھی  ہوسكتی  ہے  ـ  میرا  یورپ  اور  امریكہ  كا  سفرنامہ  میری  كتاب  "  دنیا كو  خوب  دیكھا  میں  شامل  ہے  "  محسن  عثمانی  
2012/7/18 Amin Tirmizi <http://in.mc1105.mail.yahoo.com/mc/compose?to=meriurdu@yahoo.com>
میرے محترم دوست اللہ آپ کو خوش رکھے میں نے جتنے دلائل سے بات کی وضاحت کی ان میں سے بیشتر کو آپ نے نظر انداز کردیا اب میں مزید لکھونگا تو کج بحثی کا ایک نیا باب کھل جائے گا محض ایک بات کی وضاحت کرتا چلوں جیسا کہ آپ نے فرمایا کہ اسلام یہ تو نہیں کہتا کہ کہ آپ عید پر ریسورٹس اور کنونشن ہال بُک کرائیں  دیکھئے بات کو بڑھانے اور خراب طرح پیش کرنے کے کئی طریقے ہوتے ہیں، میں نے کہیں ریسورٹس کا ذکر نہیں کیا اور جہاں تک کنونشن ہال کا ذکر ہے تو وہ برائے پکنک نہیں بُک کرائے جاتے۔ یہاں پاکستان وہندوستان کی طرح عظیم الشان مساجد تو ہوتی نہیں کہ جس میں دس دس ہزار لوگ نمازِ عیدین ادا کرسکیں نہ ہی یہاں سڑکوں پر نمازِ عید ممکن ہےاسلئے نماز کے بڑے اجتماع کے لئے ایک اچھے سائز کا ہال بہر حال بُک کرانا ہوتا ہے میرے تمام تر دلائل و براہین کو ایک بار پھر پڑھئے اورٹھنڈے دل سے سوچئے کہ کہیں یہ آدمی صحیح تو نہیں کہہ رہا اوپر سے آپ کا یہ فرمانا کہ ہم مغرب سے مرعوب ہیں اگر ایسا ہوتا تو یہاں کے سینتیس سالہ قیام کے بعد ہم نماز روزوں کو بھول گئے ہوتے اور ان باتوں کو فرسودہ اور وقت کا زیاں سمجھتے  لیکن الحمدلللہ ہماری نظر میں اپنی مذہبی اقدار کی اہمیت ہے اس لئے ہم اس موضوع پر گفتگو کررہے ہیں میں اس سے زیادہ اپنی دینی دلچپسی کا اظہار کروں گا تو ممکن ہے وہ تشہیر کے زُمرے میں آجائے۔ المختصر یہ کہ ہم اس طویل عرصے یورپ و امیریکہ کے قیام کے بعد بھی مغرب سے اتنے مرعوب نہیں ہیں جتنا یہاں نہ رہنے والوں کا مغرب مرغوب ہے اور اگر صرف ایک ماہ کے لئے ویزے کی شرائط ختم کردی جائیں تو ہندوستان اور پاکستان کے بیشتر شہروں کا حال اُس دلّی کا سا ہو جائے جس میں صرف ایک بُڑھیا اور ایک کتّا رہ گیا تھا  خیر غصہ تھوک دیجئے کہ وہ حرام ہے اور ایک بار میرا مضمون دوبارہ پڑھ لیجئے ۔  شاید کہ اُتر جائے تیرے دل میں میری بات۔ مجھے دعاوں میں یاد رکھئے ۔ ایک طالبِ علم    
السلام علیکم جناب والا ۔۔۔۔۔ آپ کو اس بات نے شرمندہ کیا ہوا ہے کہ ۔۔۔۔ مغربی افراد آپ کا اس بنا پر مذاق بناتے ہیں کہ آپ کو یہ نہیں علم کہ آپ کی عید کل ہے کہ پرسوں ؟۔۔۔۔۔ کیا اپ نہیں سمجھتے کہ اللہ سے بڑھ کر کوئی علم والا نہیں ۔۔۔۔؟ کیا اگر ایسا بھی کوئی علم ہو سکتا تھا جو اس طرح کی پیش گوئی کر سکتا ہو ۔۔ تو ضرور اللہ جل شانہ نے دین میں گنجائش دی ہوتی ۔۔۔۔اسلام نے تو نہیں کہا کہ اپ عید کے دن ریسورٹس  بک کیجیئے ، کنونشن ہالز بک کیجئے ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔ یہ تو اسلام کی اپنی خاصیات ہیں ۔۔۔۔ آپ خود اندازہ لگائے اللہ کی اس منطق پر کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو اپنے رمضان اور عید کا بالکل عین وقت میں علم ہونا ایک انجانی اور خاص خوشی بخشتا ہے ۔۔۔ سارے مسلمان بڑے ذوق و شوق سے چاند دیکھنے اکھٹا ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ نہ دکھے تو انتظار کرتے ہیں کہ شاید جو حضرات اس کام کے لئے متعین ہیں انہیں دکھ گیا ہوگا ۔۔۔۔  تو اعلان کر دیا جائے گا ۔۔۔ اور جب دیکھ لیا جاتا ہے چاند تو جو وہ فوری خوشی کی کیفیت ہوتی ہے وہ آپ کہاں سے دیں گے اپنے عوام کو ؟ اللہ نے تو اسلام کو اتنا پختہ دین بنایا ہے ۔۔۔ جس میں نہایت ہی باریک باریک چیزیں ہماری سہولت کے لئے میسر کردی ہیں ۔۔۔۔ اب وہ مغربء مادی دنیا ۔۔۔۔ جس کے پاس اپنی اولاد کے لئے تک ٹائم نہیں ۔۔۔ مسلسل ایک دوڑ لگی ہے ۔۔۔۔ آپ اس مادر پدر آزاد معاشرے سے مرعوب ہونے کے بجائے ۔۔۔۔۔ اس عمل کی خاصیات تلاش کرتے ۔۔۔ کیا ناسا کے بنائے ہوئے اس ااسلامی ادارے کی پیش گوئی کے بعد کبھی آپنے کوشش کی کہ آپ چاند دیکھ بھی لیں کہ پیش گوئی تو پیش گوئی ہوتی ہے ۔۔۔۔ یقینا نہیں ہوتی ۔۔۔۔ 
بہت افسوس ہوتا ہے جب ہمارے بھائی بزرگ ۔۔۔ مغرب سے مرعوب بات کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ انہیں تو مغرب میں اپنے دین کا علمبردار ہونا چاہیئے ۔۔۔۔ جہاں ہر قدم پر ہمارے اس عظیم دین کو ستم کا نشانہ بنایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی موقع وہ جانے نہیں دیتے کہ کس طرح سے اسلام کو بدنام کیا جائے ۔۔۔۔۔۔ پھر آپ لوگوں کے مغرب میں قیام کا کیا فائدہ ؟
کیا کہیں ۔۔۔ ہم تو ہیں ہی غلام قوم ۔۔۔۔ اب تک غلامی کا طوق اپنے گلے سے نہ اتار سکے ۔۔۔۔۔ اپنے چند دنیاوی فوائد کے لئے ۔۔۔ ہم اپنے مالک کی مرضی پر اپنا دین تک قربان کر دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش کے ہم سمجھ لیں کہ ہمارا مالک تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رب ذوالجلال والاکرام ۔۔۔ ہے ۔۔۔۔۔
 
Regards
BazMi
Karachi-Pakistan

عین الیقین یا علم الیقین       امین ترمذی  ڈیلس  امیریکہ
چاند یوں تو ہر سال بارہ مرتبہ نکلتا ہے لیکن اس پر گفتگو صرف رمضان اور عید کے موقع پر ہوتی ہے۔ مختلف اختلافات، مباحثے ، کمیونیٹی میں تفرقہ عید پر ہوتا ہے ۔ دو عید یں ہر سال ہوتی ہیں ۔ جانے کیوں؟ گو کہ اس میں ہمیں متعدد مقامات پر مذاق کا نشانہ بننا پڑتا ہے۔میرے پاس آسٹریلیا سے ایک ای میل آئی جہاں کسی شہر میں مسلمانوں کی کثیر تعداد آباد ہے وہاں لوگوں نے شہر کے میر سے درخواست کی کہ عید کی آفیشل چھٹی ہونی چاہئے جس پر میر کا جواب تھا کہ پہلے آپ لوگ عید کے دن کا تو فیصلہ کرلیں ۔
بچّے اپنے اسکول میں بتاتے ہیں کہ شاید کل یا پرسوں ہمارا مذہبی تہوار ہے جس کی ہمیں چھٹی چاہئے تو ٹیچر حیرت سے پوچھتی ہے کہ کیا؟ کل یا پرسوں  یہ تو بڑی فنی بات ہے اور بچّہ سوچنے لگتا ہے کہ ممّی کا مذہب بڑا فنی ہے۔
عید کی نماز کا انتظام کرنے کے لئے کنونشن سینٹر یا بڑے ہال کا انتظام کرنے کے لئے ہمیں دو دن کے پیسے ادا کرنے پڑتے ہیں ۔
سیکیورٹی کے انتظام کے لئے پولیس کا انتظام کرنے میں دوہری فیس ادا کرنی پڑتی ہے۔
ایک شخص دوسرے سے گلے ملنا چاہتا ہے تو دوسرا روک دیتا ہے کہ میری عید کل ہوگی یہ کل یا پرسوں کی کِل کِل آخر کب تک ؟
کوئی پانچ سال قبل امریکہ کی ایک بہت بڑی اسلامی تنظیم"اکنا" جس میں کئی درجن ڈاکٹریٹ ، عالم ، محققین ،دانشور شامل ہیں ۔ انہوں نے محکمہء موسمیات ، فلکیات اور دینا کی سب سے بڑی سیّارگان کی نقل و حرکت کی مستند لیبارٹری "ناسا " کے محققین کے مشورے سے چاند کی نقل و حرکت اور ہلّٰہ کے ہلال اور پھر چاند بننے کے مدارج کی تفصیل جاننا چاہی اور پھر اجتماعی طور پر اس نتیجے پر پہنچے کہ اس کا ایک طے شدہ حساب ہے۔ جس میں تبدیلی ممکن نہیں ہے اور پھر انہوں نے اس علم کی بناء پر چاند کے ظہور کی مستند تاریخ کا اعلان کردیا اور گذشتہ پانچ سال سے کئی مساجد اُن کے بتائے ہوئے ہوئے دن عید یا رمضان کا اعلان کردیتے ہیں  اورہم ایک بہت بڑی دشواری سے بچ گئے ہیں لیکن ابھی بھی ایک بڑی تعداد اس سے اتفاق نہیں کرتی اور ہر سال ایک چپقلش رہتی ہے اُن کا زور اس بات پر ہے کہ حدیث شریف ہے کہ چاند دیکھ کر عید کرو۔ ہمیں اس سے اختلاف نہیں ہے لیکن ہمارا کہنا ہے کہ دیکھنے کا تعلق صرف آنکھ سے نہیں ہے دنیا کی بہت سی چیزوں کا وجود ہیں علم سے حاصل ہوتا ہے اور ہم اس پر یقین کرتے ہیں ۔ خدا کو آنکھ سے نہیں دیکھا لیکن علم ہمیں اس کے وجود کا پتہ دیتا ہے علم ہمیں یہ بتاتا ہے کہ فلاں جگہ طوفان آنے والا ہے دس بارہ فٹ تک کی اونچی لہریں اُٹھیں گی اور شہر جل جل تھل ہو جائے گا تمام لوگ سارے کام چھوڑ کر نقلِ مکانی اختیار کرتے ہیں کوئِ نہیں کہتا کہ میں لہریں آنکھ سے دیکھ کرجاوں گا کیونکہ اس میں جان کا خطرہ ہے اور کوئی شخص جان کا خطرہ مول لینا نہیں چاہتا یہاں ہم علم کی بالا دستی پر یقین کرتے ہیں ۔
کبھی کسی مریض کر بالکل الگ جگہ منتقل کردیا جاتا ہے کہ اس کے پاس ایسے جراثیم ہیں جو دوسرے لوگوں کے لئے جان کا خطرہ ہیں ۔ اس کے پاس تیمارداری کرنے اور نرس و ڈاکٹر مختلف احتاطی لباس اور تدابیر کے بعد جاتے ہیں ۔ اُس مریض کے جسم سے کوئی جراثیم اُڑتے ہوئے نہیں دکھائی دیتے ہیں کوئِ ایسی مختلف چیز آپ کی آنکھ نہیں دیکھ سکتی لیکن علم ہم کو اُن کے وجود کا پتہ دیتا ہے ۔ تو کیا ہوا علم کی آنکھ کے دیکھنے پر برتری۔
علم ہمیں بتاتا ہے کہ فلاں ایریا یا علاقہ ریڈیو ایکٹیو ہے اور وہاں پر فلاں قسم کے لوگوں کا جانا نقصان دہ ہے اُس علاقے میں ہمیں کوئی لہریں ، کوئی چمک ، کوئی رنگ نظر نہیں آتا لیکن علم ہمیں اس کا پتہ دیتا ہے اور ہم اس سے پرہیز کرتے ہیں ۔
پس ثابت ہوا کہ علم الیقین عین الیقین پر حاوی ہے اور علم کی بالا دستی مستند ہے اور اگر علم ہمیں آج شام چاند کے ظہور کی اطلاع دیتا ہے تو ہمیں یقین نہیں ہے ۔
روزہ جو کہ فرض ہے اور مقررہ وقت پر کھولا جاتا ہے کہ جب سورج غروب ہو تو روزہ افطار کرلو ۔ہم میں سے کتنے لوگ سورج کو غروب ہوتا ہوا دیکھتے ہیں ایک فیصد بھی نہیں اور سب اس چارٹ کو دیکھ کر روزہ کھولتے یا شاید توڑ دیتے ہیں جو ہمارے پنساری نے چھپواکر بھیجا ہے یہاں ہم سورج کو ڈوبتا ہوا کیوں نہیں دیکھتے ؟ کہ ہمیں علم کی بالا دستی تسلیم ہے اور ہم جانتے ہیں کہ یہ وقت درست ہے ۔ یہاں امیریکہ میں ہر مسجد میں ایک چارٹ لگاہوتا ہے جس میں سال بھر کے نماز کے اوقات درج ہوتے ہیں کوئی نہیں کہتا کہ آپ کو کیسے معلوم ہے کہ اگلے سال جون کی بارہ تاریخ کو سورج ساڑھے آٹھ بجے طلوع ہوگا اور ساڑھے آٹھ بجے غروب ہوگا۔ یہاں علم کی بالا دستی تسلیم ۔
 آئیے دیکھتے ہیں کہ کلامِ الہٰی "قرآن مجید " کیا کہتا ہے جو بہر حال کلامِ الہٰی ہونے کے سبب حدیث شریف سے سے زیادہ اہمیت کا حامل ہے اس کی کوئی سطر کوئی لفظ ضعیف نہیں ہے ۔سورۃ رحمٰن کی پانچویں آیت میں آتا ہے کہ "والشمس و والقمرُ بہ حُسبان " یعنی چاند اور سورج کا ایک حساب مقرر ہے اور قرآن کے لفظ بحُسبان کا مطلب ہے "حساب" اور حساب کبھی تبدیل نہیں ہوتا  کبھی دو اور دو پانچ نہیں ہو سکتے نہ اِس سال نہ آئندہ سال ۔ تو آخر ہم اُس علم پر کیوں توجہ نہیں دے رہے جس کا اقرار قرآنِ کریم کررہا ہے۔ اور اگر کچھ دینی علماء دوسرے محققینِ علم سے استفادہ کرتے ہوئے اُس حساب کو سمجھنا اور سمجھانا چاہتے ہیں تو آمنّہ و صدّقنہ کہنا چاہئے اور ایک ایسی چیز کو ختم کرنا چاہئے آپس کے اختلاف کو ختم کرکے ایک ہم آہنگی،دوستی اور برادری کا بیج بونا چاہئے ۔ اُمید ہے تمام اہلِ ایمان کھلے دل سے میری بات پر غور کریں گے اور اتفاق اور محبت کی صورت پیدا ہوگی  شکریہ ۔
-- -- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ http://www.urduaudio.com/ سہ ماہی اثباتhttp://www.esbaatpublications.com/ کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےhttp://www.urdu.ca/ - http://www.mbilalm.com/http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ راشد اشرف کی تحریروں کے لیےhttp://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760 To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics   To receive an invitation to JOIN send mail to http://in.mc1105.mail.yahoo.com/mc/compose?to=bazmeqalam@gmail.com   To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite   To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to http://in.mc1105.mail.yahoo.com/mc/compose?to=bazmeqalam@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"      

-- -- زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/ اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com سہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.com کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.comhttp://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/ راشد اشرف کی تحریروں کے لیےhttp://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760 To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics   To receive an invitation to JOIN send mail to bazmeqalam@gmail.com   To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite   To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazmeqalam@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"      

--
--
زبان اور ادب کی بے لوث خدمت میں مصروف چند ادارے
کسوٹی جد http://www.kasautijadeed.com/cms/
اردو آڈیو اور ویڈیوکا دنیا میں سب سے بڑا ذخیرہ www.urduaudio.com
سہ ماہی اثباتwww.esbaatpublications.com
کمپیوٹرانٹرنیٹ پر مائکروسوفٹ ورڈ میں اور ای میل میں اردو تحریر کے لیےwww.urdu.ca - www.mbilalm.com
http://www.wadi-e-urdu.com/urdu-autobiographies-part-1/
راشد اشرف کی تحریروں کے لیے
http://www.hamariweb.com/articles/userarticles.aspx?id=4760
To read the archives https://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/topics
 
To receive an invitation to JOIN send mail to bazmeqalam@gmail.com
 
To invite your friends to Bazm e Qalam group http://groups.google.com/group/BAZMeQALAM/members_invite
 
To UNSUBSCRIBE please send a blank mail to bazmeqalam@googlegroups.com with subject "UNSUBSCRIBE"
 
--
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members will be an illegal act.
 
You received this message because you are subscribed to the Google
Groups "Karachi-Friends" group.
To post to this group, send email to karachi-Friends@googlegroups.com
To unsubscribe from this group, send email to
karachi-Friends+unsubscribe@googlegroups.com

No comments:

Post a Comment