Tuesday 27 December 2011

[PF:167851] :: ڈینگی سے بچاؤ کی تدابیر پر سیمینار ، مچھروں کے لیے پھندا بنانے کا طریقہ

Link: http://propakistani.pk/urdu/2011/11/22/warid-organized-awareness-seminar/

وارد کی جانب سے ڈینگی سے بچاؤ کی تدابیر پر سیمینار ، مچھروں کے لیے پھندا بنانے کا طریقہ


وارد ٹیلی کام کی جانب سے عوام کو ڈینگی سے بچاو اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنے کے حوالے سے ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

اس حوالے سے وارد کے ملازمین اور گورنمنٹ کالج فار بوائز گلبرگ لاہور کے طلباء پر مشتمل 300 رضاکاروں کو بھی تربیت دی گئی۔ جنرل ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر طارق صلاح الدین ، ڈاکٹر شبیر آغا اور NUR فاونڈیشن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ڈاکٹر ہارون احسان اور دیگر مشہور ماہرین نے ان رضاکاروں کو تربیت دی۔

اس حوالے سے عوام کو مچھر مارنے کے لیے ایک آسان اور موثر نسخے سے بھی آگاہ کیا گیا۔ مچھروں کے لیے پھندا بنانے کا یہ طریقہ آسان بھی ہے اور سستا بھی۔ آئیے اس کی تفصیلات دیکھتے ہیں۔

clip image003 thumb وارد کی جانب سے ڈینگی سے بچاؤ  کی تدابیر پر سیمینار ، مچھروں کے لیے پھندا بنانے کا طریقہاشیاء ضرورت

  • ایک دو لیٹر کی خالی بوتل (پیپسی ، کوکا کولا وغیرہ کی پلاسٹک بوتل)
  • 50 گرام شکر
  • 1 گرام خمیر
  • تھرمامیٹر
  • ماپنے کا برتن
  • چھری
  • کالا کاغذ

تیاری کا طریقہ:

  • بوتل کو چھری کی مدد سے 2 حصوں میں کاٹ لیں۔
  • بوتل کے نچلے حصے میں گرم پانی ڈال کر اس میں شکر گھولیں اور اسے 70 ڈگری تک ٹھنڈا ہونے دیں۔
  • اس کے بعد اس میں خمیر ڈال دیں۔ اسکی وجہ سے کاربن ڈائی آکسائیڈ پیدا ہوگی جو مچھروں کو اپنی طرف راغب کرے گی۔
  • بوتل کو کالے کاغذ سے ڈھانپ دیں اور بوتل کے اوپر حصہ کو الٹا کر کے(قیف کی طرح) اس پر رکھ دیں۔
  • اب اس پھندے کو گھر کے کسی کونے میں رکھ دیں۔

clip image005 thumb وارد کی جانب سے ڈینگی سے بچاؤ  کی تدابیر پر سیمینار ، مچھروں کے لیے پھندا بنانے کا طریقہ
ترجمہ و کتابت: محمد زھیر چوہان
اس تحریر کو انگریزی میں پڑھنے کے لئےیہاں کلک کیجیئے۔


--

:: ASAD SHAHEEN AKRAM ::
+923009219551
+923219219551
link4asad@live.com
link4asad@gmail.com
link4asad@yahoo.com
link4asad@hotmail.com


--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Careful in Islamic Discussions;
Bad language and insolence against Prophets (and / or their companions, Islamic Scholars, and saints) is an Instant ban.
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated.
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed.
This is not Dating / Love Group, avoid sending personnel messages to group members.
Do not post anything linked to (or in favor of) facebook.
Thanks

No comments:

Post a Comment