Thursday 8 December 2011

[PF:167678] مصیبت

بہت سے لوگ ہر وقت مصیبت میں گھرے رهتے ہیں خاص طور پر ان کے معاملات لوگوں کے ساتھ بری طرح سے پھنس جاتے ہیں - آپ دیکھیںگے کہ آپ کے بہت سے مسائل غلط قسم کے لوگوں کے ساتھ رابطہ رکھنے کی وجہ سے ہیں پھر آپ کو ایک اور حقیقت کا سامنا کرنا ہوگا کہ آپ کے اندر ایک غلط قسم کی چیز ہے جو غلط قسم کے لوگوں کو آپ کی طرف متوجہ کرتی ہے اب یہ وہ سخت مقام ہے جہاں آپ کو امانت داری کے ساتھ نشترزنی کرنی ہے اور اپنی ذات کے ساتھ رعایت کئے بغیر معاملے کی تحقیق کرنی ہے جس بد قسمتی کو اچھی طرح سے سمجھ لیا جائے پھر وہ بد قسمتی نہیں رہتی

از اشفاق احمد بابا صاحبا


--

صرف عمل اور ردعمل کا نام زندگی ہے. منطقی جواز تو بعد میں تلاش کیا جاتا ہے
My Blog

--
From:
[Pak-Friends] Group Member
Visit Group: http://groups.google.com/group/Karachi-786
Subscription: http://groups.google.com/group/karachi-786/subscribe
Blog: http://rehansheik.blogspot.com
===========================================================
¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸¸,.-~*'[PäK¤.¸.¤F®ï£ñD§]'*·~-.¸¸,.-~*'¨¯¨'*·~-.¸
===========================================================
All members are expected to follow these Simple Rules:
-~----------~----~----~----~------~----~------~--~---
Be Carefull in Islamic Discussions;
Disrespect (of Ambiyaa, Sahabaa, Oliyaa, and Ulamaa) is an INSTANT BAN
Abuse of any kind (to the Group, or it's Members) shall not be tolerated
SPAM, Advertisement, and Adult messages are NOT allowed
This is not Dating / Love Group, Sending PM's to members is unethical act.
Please avoid any post linked to facebook.
Thanks

No comments:

Post a Comment